اھم خبریں

وزیر اعظم کی 46 ہسپتالوں کیلئے اراضی مختص کرنے کی ہدایت

  • یہ ہسپتال ملک کے مختلف اضلاع میں قائم کئے جائیں گے ، تمام اخراجات وفاقی حکومت برداشت کرے گی ، یہ بین الاقوامی ماہرین کے ڈیزائن کردہ اور جدید سہولتوں سے آراستہ ہوں گے،وفاقی حکومت کی جانب سے چاروں صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے چیف سیکرٹریز کو خط اسلام آباد(آئی این پی […]

  • برطانیہ نے الطاف حسین کیخلاف ریفرنس میٹرو پولیٹن پولیس کو بھیج دیا

    اسلام آباد: ( نیٹ نیوز) برطانوی ہوم آفس کے اعلیٰ اہلکار کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھیجے گئے مراسلے میں کراچی میں 22 اگست کو پیش آنے والی صورتحال کی مذمت کی گئی ہے۔ مراسلے میں برطانوی ہوم آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کے ریفرنس کو میٹرو پولیٹن پولیس […]

  • رائے ونڈ مارچ میں پنجاب پولیس استعمال ہوئی تو شہر بند کر دیں گے

    اسلام آباد: (نیٹ نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا رائے ونڈ مارچ ضرور ہو گا لیکن گھروں کا گھیراؤ نہیں کریں گے اور جلسہ محرم سے پہلے ہو گا جس کی تاریخ کا اعلان دو تین دن میں کر دیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا حکومت […]

  • ہماری شوگر ملز میں‌ایک بھی بھارتی نہیں، ایم ڈی شریف گروپ آف کمپنیز

    لاہور: (نیٹ نیوز) طاہر القادری نے بڑا الزام لگایا تو شریف گروپ آف کمپنیز کی طرف سے بھی بھرپور جواب سامنے آ گیا۔ ایم ڈی شریف گروپ آف کمپنیز نے الزام کو یکسر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور واضح کیا شریف خاندان کی شوگر ملز میں ایک بھی بھارتی باشندہ کام […]

  • امریکی سینیٹ کمیٹی نے پاکستان کیخلاف پابندیوں کی تجویز کو مستردکردیا

    واشنگٹن (آئی این پی )امریکی سینیٹ کی خارجہ امور سے متعلق کمیٹی نے پاکستان کے خلاف پابندیوں کی تجویز کو مسترد کردیاہے تاہم پاکستان کی امداد کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نتائج سے مشروط کرنے کی تجویذ دی گئی، سینیٹر باب کورکر نے کہاہے کہ پاکستان بھارت سے کشیدگی کے باعث ایٹمی ہتھیاروں […]

  • پنجاب کے بعد مخالفین کو کراچی نے بھی جواب دے دیا.وزیراعظم

    چترال:(اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ہم سب ملکر پاکستان کی خدمت کرینگے، مخالفین کے پراپیگنڈے کی پرواہ کئے بغیر ترقی کا سفر جاری رکھیں گے، چترال سے دل کی گہرائیوں سے محبت کرتا ہوں، لواری ٹنل جون 2017ء تک مکمل ہو جائے گی، ترقیاتی منصوبے خوشحالی کی منزل ہیں، علاقے […]