چترال:(اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ہم سب ملکر پاکستان کی خدمت کرینگے، مخالفین کے پراپیگنڈے کی پرواہ کئے بغیر ترقی کا سفر جاری رکھیں گے، چترال سے دل کی گہرائیوں سے محبت کرتا ہوں، لواری ٹنل جون 2017ء تک مکمل ہو جائے گی، ترقیاتی منصوبے خوشحالی کی منزل ہیں، علاقے […]
اھم خبریں
پنجاب کے بعد مخالفین کو کراچی نے بھی جواب دے دیا.وزیراعظم
-
بھارت کو مسئلہ کشمیرپرپاکستان سےمذاکرات کرنےہی پڑیں گے، سابق سربراہ ’’را‘‘
نئی دلی:(اے پی پی) مشیر سابق بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی اور را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کا کہنا ہے کہ نئی دلی سرکار کے پاس مسئلہ کشمیر پر پاکستان سے بات کرنےکے علاوہ کوئی چارہ ہی نہیں اور اسے ہر صورت اسلام آباد سے مذاکرات کرنا ہی پڑیں گے۔ جرمنی کے […]
-
پاکستان پہلے مضبوط تھا، اب ناقابل تسخیر ہے: آرمی چیف
راولپنڈی:(اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہےکہ ہم روایتی و غیر روایتی ہر انداز میں وطن عزیز کا دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور دشمن کی ہر سازش سے بخوبی آگاہ ہیں۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں یوم دفاع کی مناسب سے مرکزی تقریب منعقد ہوئی جس میں تینوں مسلح […]
-
کشمیر میں کون لڑے گا۔۔اسداللہ غالب
بھارت کہتا ہے اور ہم بھی اس کی ہاں میں ہاں ملا ئے چلے جا رہے ہیں کہ حافظ محمدسعید وہ آنکھ بند کر لے جس میں آزادی کشمیر کے خواب سجے ہیں۔عملی طور پر حافظ محمدسعید کی زبان بندی کی جا چکی ہے اورا س کے ہاتھ پاؤں بندھے نظر آتے ہیں۔ تو پھر […]
-
واشنگٹن کےمفادات کیلئےمستحکم اورخوشحال پاکستان ضروری ہے ،امریکہ
واشنگٹن(آئی این پی) امریکہ نے کہا ہے کہ مستحکم اور خوشحال پاکستان واشنگٹن کے مفادات کیلئے انتہائی ضروری ہے، موجودہ صورتحال میں پاکستان کے ساتھ شراکت داری انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مالی سال 2017 میں پاکستان کو امداد جاری رکھنے کی ضرورت پر روشنی ڈالنے والی امریکی حکومت کی سرکاری […]
-
جارحیت کا منہ توڑجواب دیں گے،صدراوروزیراعظم پاکستان
اسلام آباد:(اے پی پی) ملک بھر میں 51 واں یوم دفاع پاکستان آج انتہائی جوش و جذبے سے منایا جارہاہے.آج 1965کی جنگ کے شہدا کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے۔ ملک بھر میں یوم دفاع آج منایا جا رہاہے.6 ستمبر 1965 کوپاک فوج کے بہادروں نے اپنی جانوں کے نذرانے […]