اھم خبریں

اسپیکرقومی اسمبلی نےوزیراعظم کی نااہلی کےتمام ریفرنسزالیکشن کمیشن کو بھجوادیئے

  • اسلام آباد(آئی این پی)اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے تمام ریفرنسز الیکشن کمیشن کو بھجوادیئے،الیکشن کمیشن 90دن کے اندر ریفرنسز پر کارروائی کرکے رپورٹ دے گا۔پیر کو اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے تمام ریفرنسز الیکشن کمیشن کو بھجوادیئے ہیں،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان،جہانگیرترین،محمود اچکزئی […]

  • پانامہ لیکس تحقیقات، تحریک انصاف نےسپریم کورٹ میں اپیل دوبارہ دائرکردی

    اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف نے پانامہ لیکس تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دوبارہ دائر کردی ہے۔ یہ اپیل تحریک انصاف کے وکلاءکی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پانامہ لیکس کی درخواست سپریم کورٹ کے تین وکلاءکے تجربے کا نچوڑ ہے جس پر رجسٹرار […]

  • اسپیکرقومی اسمبلی نے وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق ریفرنس مسترد کردیا

    اسلام آباد:(اے پی پی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق ریفرنس مسترد کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی آفس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی سے متعلق دائر ریفرنس کا تحریری جواب بھجوا دیا ہے جس میں کہا […]

  • رائے ونڈ کیطرف کوئی آیا تو اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ عابد شیر علی

    فیصل آباد: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے قائد کی حفاظت کرنا آتی ہے لہذا اگر ہمارے قائد ین کے گھر کی طرف کوئی بھی آیا تو اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد […]

  • بھارتی سیاستدانوں کی سرینگر آمد، قابض فوج کی فائرنگ سے 150 سے زائد کشمیری زخمی

    سری نگر: بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی قیادت میں مختلف سیاسی جماعتوں کے 30 رکنی وفد کی مقبوضہ کشمیر آمد پر بھی بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے اور آزادی کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 150 سے زائدکشمیری زخمی ہو […]

  • آخری ون ڈے میں‌پاکستان کی جیت، انگلینڈ نے سیریز 1-4 سے جیت لی

    کارڈف .نیٹ نیو… صوفیہ گارڈنز میں کھیلے گئے پانچویں اور سیریز کے آخری ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم نے بالاخر میزبان انگلینڈ کو شکست دیدی ہے۔ انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو 303 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا۔ قومی ٹیم کی جانب سے کپتان اظہر علی اور شرجیل خان نے اننگز کا […]