ملت نیوز.. راولپنڈی میںقصاص ریلی سے ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب میںکہنا ہے کہ چاہیںتو سات دن میں قصاص اور انصاف لے سکتے ہیں. رائے ونڈ جائے گے تاریخ جلد بتائوں گا..راحیل شریف نے کہا تھا ماڈل ٹائون کے شہیدوںکا انصاف ضرور ملے گا. جنرل راحیل اگر انصاف دلائے بغیر ریٹائر ہو گئے تو اللہ […]
اھم خبریں
چاہیںتو سات دن میں قصاص لے سکتے ہیں، ڈاکٹر طاہر القادری
-
جنرل راحیل اگر انصاف دلائے بغیر ریٹائر ہو گئے تو اللہ کو کیا جواب دیں گے، طاہر القادری
ملت نیوز.. راولپنڈی میںقصاص ریلی سے ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب میںکہنا تھا کہ اسلام آباد جانا ہے یا رائیونڈ ، . ہم رائے ونڈ جائے گے تاریخ جلد بتائوں گا..راحیل شریف نے کہا تھا ماڈل ٹائون کے شہیدوںکا انصاف ضرور ملے گا. جنرل راحیل اگر انصاف دلائے بغیر ریٹائر ہو گئے تو اللہ کو […]
-
انصاف ملتا نہیںچھیننا پڑتا ہے، ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب شروع
ملت نیوز.. راولپنڈی میںقصاص ریلی سے ڈاکٹر طاہر القادری کا خطاب میںکہنا تھا کہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر دیکھ کر انہیںدلی خوشی ہوئی ہے. یہ قصاص مارچ کا پہلا فیز ہے. قصاص اور سالمیت پاکستان کے تین فیز ہیں. حکمرانوں، میڈیا اور عوام کو بتا رہا ہوں کہ اس تحریک کے پہلے رائونڈ کا […]
-
جنرل راحیل شریف نے کہا تھا سانحہ ماڈل ٹائون پر انصاف دلائوںگا،شیخرشید
راولپنڈی. عوامی تحریک کی قصاص ریلی کے تحت رحمان آباد جلسہ گاہ میںشیخ رشید کا خطاب کے دوران کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف آپ نے کہا تھا کہ ماڈل ٹائون کے سانحہ کے شہیدوںکے لواحقین کو انصاف دلائوںگا. غریب مر گئے حکمرانوںنے 32 فیکٹریاںبنا لیں. عوام فوج کی طرف نہ دیکھیں. سڑکوںپر نہ نکلے […]
-
عوام سڑکوںپر نہ نکلے تو ملک ٹوٹ جائے گا، شیخرشید کا قصاصریلی سے خطاب
راولپنڈی. عوامی تحریک کی قصاص ریلی کے تحت رحمان اآباد جلسہ گاہ میںشیخ رشید کا خطاب کے دوران کہنا تھا کہ غریب مر گئے حکمرانوںنے 32 فیکٹریاںبنا لیں. عوام فوج کی طرف نہ دیکھیں. سڑکوںپر نہ نکلے تو ملک ٹوٹ جائے گا. پاکستان کو سرحدوںسے نہیںاندر سے خطرہ ہے. میںکفن کندھے پر لے کر پھرتا […]
-
ڈھاکا، جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما میر قاسم کو پھانسی دے دی گئی
ڈھاکا: (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے ایک اور رہنما میر قاسم علی کو 71 کی جنگ میں انسانی حقوق کی خلاف وزیوں کے الزام پر پھانسی دے دی گئی۔ پھانسی سے پہلے میرقاسم علی کی اہلخانہ سے بھی ملاقات کرائی گئی۔ واضح رہے پاکستان ساتھ دینے پر جماعت اسلامی کے پانچ رہنماؤں […]