لاہور(ملت نیوز) عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کہتے ہیں، قصاص مارچ دراصل پاکستان بچاو¿ مارچ ہے لیکن حکومت نے رکاوٹیں ڈال کر ہر چیز سیل کردی۔ایسا حصار بنایا گیا کہ ایک مکھی بھی پر نہیںمار سکتی۔ راولپنڈی روانگی سے پہلے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہر القادری نے وزیر اعظم کو مخاطب […]
اھم خبریں
میرے راولپنڈی پہنچنے سے پہلے راستے کھول دیئے جائیں: ورنہ
-
لاہورریلی: دکانوں کے بعد پٹرول پمپ بھی بند کروا دیے گئے
لاہورریلی: دکانوں کو زبردستی بند کروانے کے بعد پٹرول پمپ بھی بند کروا دیے گئے- شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے – انکا کہنا ہے کہ شہریوں کا جینا کیوں دوبھر کر رہ ہیں
-
لاہور: ریلی کےلیے 5000 اہلکار تعینات
لاہور: ریلی کےلیے 5000 اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں سکیورٹی کے سخت انتطامات کیے گئے ہیں
-
ہم نے شیخ رشید کا نہیں دہشت گردوں کا راستہ روکا ہے : حنیف عباسی
دہم نے شیخ رشید کا نہیں دہشت گردوں کا راستہ روکا ہے : حنیف عباسی
-
پنڈی انتظا میہ نے تمام راستے بند کر دیے:خرم نوازگنڈہ
پنڈی انتظا میہ نے تمام راستےجگہ پر کنٹینر اور ریلی کی جگہ بند کر دی :خرم نوازگنڈہ
-
عمران نے کمانڈوز کی خدمات حاصل کرلیں
پی ٹی آئی ریلی کپتان کے کنٹینر کی حفاظت 100 گارڈز کریں گے