قائم علی شاہ کا چل چلاؤ تھا ۔کراچی میں دو فوجی جوانوں کو شہید کر دیا گیا، اسی پر بس نہیں ، شہیدوں کی میتیں خراب کرنے کے لئے تھانے کی حدود کی بحث چھڑ گئی۔ مراد علی شاہ کی آمد کا نقارہ بج رہا تھا کہ لاڑکانہ میں رینجرز کو نشانہ بنایا گیا۔ کراچی […]
اھم خبریں
لاڑکانے میں شمالی وزیرستان۔۔۔اسداللہ غالب
-
کشمیر کی ہولناک داستانیں ….افتخار گیلانی، نئی دہلی
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں زیر علاج آٹھ سالہ آصف کو بہلانے، اس کا دھیان بٹانے اور نُورِ بصارت کے بغیر زندگی گزارنے کی تیاری کروانے کے لئے اس کے والد عبدالرشید جب بچے کو صبرکی تلقین کرنے کی باتیں سناتے ہیں، تو شقی القلب انسان بھی […]
-
راجناتھ سنگھ کے خلاف پاکستان میں یوم سیاہ۔۔اسداللہ غالب
سارک کانفرنس کی تشکیل کے پیچھے یہ نظریہ کارفرما تھا کہ بھارت کے چھوٹے ہمسائے اکٹھے ہو کر اس کی بالا دستی کو نکیل ڈالنے کی کوشش کریں گے مگر وقت کے ساتھ ثابت یہ ہوا ہے کہ سارک کو بھارت نے اپنی بالادستی مستحکم کرنے کے لئے کامیابی سے ا ستعمال کیا ہے۔ ایک […]
-
وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات
اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے صدر مملکت ممنون حسین سے پیر کو ایواِن صدر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے ملک کی عمومی صورت حال اور اہم قومی امور پر با ت چیت کی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم کو صحت یابی پر […]
-
نیشنل کانفرنس کے سینئر رکن کا پارٹی چھوڑ کر تحریک آزادی میں شامل ہونے کا اعلان
سرینگر ۔ یکم اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارت نوازجماعت نیشنل کانفرنس کے سینئر رکن افتخار حسین مسگر نے پارٹی چھوڑ کر تحریک آزادی میں شامل ہونے کا اعلان کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق افتخار حسین نے احتجاجی تحریک کے مرکز اسلام آ باد قصبے میں ایک عوامی احتجاج کے دوران بھارت […]
-
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ، احتجاجی ہڑتال مسلسل چوبیسویں رو ز بھی جاری
سرینگر ۔ یکم اگست (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے اضلاع سرینگر، پلوامہ، کولگام، اسلام آباد، شوپیاں، بڈگام، کپواڑہ، بارہمولہ اور گاندربل میں پیر کو مسلسل چوبیسویں روز بھی کرفیو، سخت پابندیوں اور احتجاجی ہڑتال جاری رہی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر اور وادی کے دیگر شہروں اور قصبوں کے اندرونی علاقوں میں بہت سے […]