اھم خبریں

نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کا پرول آج شام تک ختم

  • سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کا آج (پیر) شام چار بجے پرول کا وقت ختم ہو جائے گا۔ پرول کا وقت ختم ہونے کے بعد پولیس کی بھاری سیکیورٹی میں انہیں جاتی امرا سے اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز […]

  • ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان

    ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان لاہور: (ملت آن لائن) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا، پانی کی ڈکیتی کسی صورت قبول نہیں، قوم کی خدمت کے سوا کوئی مقصد نہیں، ریٹائرمنٹ کے بعد […]

  • شاہ محمود قریشی کا دورہ کابل، افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ملاقاتیں

    شاہ محمود قریشی کا دورہ کابل، افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ملاقاتیں کابل: (ملت آن لائن) پاک افغان تعلقات کا نیا دور، شاہ محمود قریشی نے دورہ کابل میں افغان صدر اور چیف ایگزیکٹو سے ملاقاتیں کیں۔ جلال آباد میں قونصل خانہ کھولنے کیلئے سیکیورٹی فراہمی کی یقین دہانی کرا دی گئی، خطے میں […]

  • بیگم کلثوم نواز کی رسم قل، صرف اہلخانہ شرکت کریں گے، شہباز شریف

    بیگم کلثوم نواز کی رسم قل، صرف اہلخانہ شرکت کریں گے، شہباز شریف لاہور: (ملت آن لائن) سابق خاتون اول کلثوم نواز کی رسم قل آج ادا کی جائے گی، جس میں صرف خاندان کے افراد شریک ہوں گے۔ بلاول بھٹو اور آصف زرداری بھی اظہار افسوس کے لیے آج شریف فیملی کی رہائش گاہ […]

  • وفاقی کابینہ میں مزید 4 سے 5 نئے وزراء شامل کرنے کا فیصلہ

    وفاقی کابینہ میں مزید 4 سے 5 نئے وزراء شامل کرنے کا فیصلہ اسلام آباد: (ملت آن لائن) وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق محرم کے بعد 4 سے 5 نئے وزراء شامل کیے جائیں گے۔ فیصل واوڈا، علی امین گنڈا پور، اعظم سواتی اور فضل محمد خان کو وزارتیں دی […]

  • بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ جاتی امرا میں ادا کردی گئی

    لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ جاتی امرا میں ادا کردی گئی۔ جاتی امرا میں شریف خاندان کے افراد نے مرحومہ کا آخری دیدار کیا جس کے بعد میت کو جنازہ گاہ لایا گیا۔ شریف میڈیکل سٹی کے فٹبال گراؤنڈ میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے […]