کالم دفاع

نشانِ حیدر…تحریر محمد امجد

  • نشانِ حیدر پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ہے۔ جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لقب ’’حیدر‘‘ سے منسوب ہے۔ یہ نشان صرف ان افسروں اور جوانوں کو دیا جاتا ہے جو دفاع وطن کے لئے انتہائی بہادری اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے جان قربان کردیں ۔ تحریک پاکستان کی شمع شہیدوں […]

  • امریکہ کی پاکستان کو طلاق۔۔۔اسداللہ غالب

    ایہہ گھر وسدا نظر نئیں آؤندا۔ یہ ہے پاک امریکہ تعلقات کی نئی صورت حال۔ امریکہ سے ہم نے ایف سولہ لینے تھے، ضروری کاروائی بھی ہو گئی مگر درمیان میں امریکی کانگرس نے ٹانگ اڑا دی۔اور ایف سولہ کی فراہمی کا مسئلہ کھٹائی میں چلا گیا۔ امریکی حکومت کا ڈنڈا ہے کہ پاکستان دہشت […]

  • سول و فوجی قیادت ، ایک صفحے پر؟ …عارف نظامی

    چند دنوں سے یہ خبر گرم ہے کہ سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد پنجاب میں آپریشن شروع کرنے کے حوالے سے سول اور فوجی قیادت ایک صفحے پر نہیں ہیں۔ پہلے تو عین ایسٹر کے روز ہونے والی دہشت گردی کے پس منظر میں جب فوج نے پنجاب میںآپریشن کرنے کا عندیہ دیا تو […]

  • کلبھوشن سنگھ یادیو لیکس…اصغر عبداللہ

    پانامہ لیکس نے بھارتی ایجنٹ کلبھوشن سنگھ یادیو کے ایشو کو فی الوقت پس منظر میں دھکیل دیا ہے ، لیکن حقیقت یہ ہے کہ کلبھوشن یادیو لیکس ، پانامہ لیکس سے زیادہ اہم ہیں ۔ کلبھوشن سنگھ یادیو کوئی پہلا بھارتی جاسوس نہیں ہے ، جسے پاکستان کی سیکیورٹی ایجنسیوں نے پکڑا ہے ۔اس […]

  • کیا بھارت نے ہمیں واقعی ابری کر دیا۔۔اسداللہ غالب

    لڈو بانٹیں یا بھنگڑا ڈالیں یا سجدہ شکر ادا کریں۔بھارت نے پاکستان یا اس کی کسی بھی ایجنسی کو پٹھانکوٹ دہشت گردی سے بری کر دیا ہے۔یہ بھارت کی بہت بڑی مہربانی ہے، ورنہ جس طرح وہ ممبئی حملے،پارلیمنٹ حملے، یا لال قلعے حملے کے لئے آ نکھیں بند کر کے پاکستان کو مورد الزام […]

  • یہ بارڈر مینجمنٹ کیا ہے!!۔۔اسداللہ غالب

    کسی کو پتہ ہو تو وہ مجھے بتا دے تاکہ میں قارئین کے علم میں اضافہ کرسکوں۔ معلومات کا اس قدر فقدان ا ور قحط ہے کہ سر کسی دیوار سے پٹخنے کو جی چاہتا ہے، وہ لوگ جواس مسئلے پر کام کرر ہے ہیں، وہ بھی ہاتھ نہیں آتے۔ ایک اعلی سطحی امریکی وفد […]