خبرنامہ ٹیکنالوجی

رواں سال کے 2 ماہ انسانی تاریخ کے گرم ترین مہینے ثابت ہوئے، ناسا

  • ہیوسٹن:(اے پی پی) امریکی خلائی ادارے ’’ناسا‘‘ کے ماہرین نے اعلان کیا ہے کہ اس سال صرف جولائی ہی نہیں بلکہ اگست کا مہینہ بھی معلومہ انسانی تاریخ کا گرم ترین مہینہ ثابت ہوا ہے یعنی ہم اس سال یکے بعد دیگر 2 گرم ترین مہینوں کا سامنا کرچکے ہیں۔ باقاعدہ اور تفصیلی موسمیاتی ریکارڈ […]

  • سام سنگ کا اپنا پرنٹنگ یونٹ امریکی کمپنی کو 1.05 بلین ڈالر میں فروخت کرنے کا اعلان

    سیؤل ۔ 12 ستمبر (اے پی پی) جنوبی کورین الیکٹرانکس ساز فرم سام سنگ نے اپنا پرنٹنگ یونٹ امریکی کمپنی ایچ پی (ہیوویٹ پکارڈ) کو 1.05 بلین ڈالر میں فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سام سنگ نے اپنا پرنٹنگ یونٹ کمپنی کے ڈھانچہ سازی اور اصلاحاتی منصوبے کے تحت کیا ہے۔ ایچ پی کے […]

  • پی آئی اے کی پروازوں میں ‌سام سنگ گیلکسی نوٹ 7 پر پابندی

    کراچی: قومی ایئرلائن نے دوران پرواز مسافروں پر سام سنگ گیلکسی نوٹ 7 کے استعمال یا سامان میں رکھنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اندرون ملک اوربین الاقوامی پروازوں کے مسافراپنے ہمراہ سام سنگ گلیکسی نوٹ 7 نہ لائیں، مسافردوران پروازاس ماڈل کے اسمارٹ […]