خبرنامہ ٹیکنالوجی

اب واٹس ایپ پر اشتہارات بھی دکھائے جائیں گے

  • کیلیفورنیا:(اے پی پی) واٹس ایپ نے اپنی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کردی ہے جس کے نتیجے میں صارفین کے فون نمبرز اب واٹس ایپ کی ’’پیرنٹ کمپنی‘‘ فیس بک سے شیئر کئے جائیں گے۔ واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کے تحت اشتہارات اور دوستی کی درخواستیں شیئر کی جاسکیں گی، 2014ء میں فیس بُک […]

  • زمین سے مماثلت رکھنے والا سیارہ دریافت

    لندن: ماہرینِ فلکیات کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے نظامِ شمسی کے باہر ایک ایسا زمین نما پتھریلا سیارہ دریافت کیا ہے جو ہم سے 4.25 نوری سال دُوری پر واقع ہے یعنی روشنی کو وہاں سے ہم تک پہنچنے میں ’’صرف‘‘ سوا چار سال لگتے ہیں۔ کوین میری یونیورسٹی آف لندن کے ماہرینِ فلکیات […]

  • چین نےمریخ بھجوانےکےلیےروبوٹک گاڑی کی تصاویرجاری کردیں

    بیجنگ:(اے پی پی) چینی خلائی تحقیقی ادارے نے مریخ کےلئے اپنے خودکار کھوجی کی اوّلین تصاویر جاری کردی ہیں اور یہ بھی بتایا ہے کہ اس خلائی جہاز کو 2020 تک روانہ کردیا جائے گا۔ ناسا کی طرز پر چین کا مریخی خلائی مشن بھی مدار میں گھومنے والے سیارچے اور ایک لینڈر (مریخی سطح […]