خبرنامہ ٹیکنالوجی

سنگا پور میں 2030 ء میں ڈرون ٹیکسی سروس کام شروع کردے گی

  • سنگاپور(ملت + آئی این پی) سنگاپور سال 2030 میں ڈرون ٹیکسیوں کا استعمال شروع کر دے گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایشیائی ملک سنگاپور میں ٹریفک اور رسل رسائل میں سہولت کے لئے سال 2030 میں اڑنے والی ٹیکسیوں کو متعارف کروایا جا رہا ہے۔سنگاپور کی وزارت رسل ورسائل مسافر بردار ڈرون ٹیکسیوں کے لئے […]

  • سمارٹ فون کے ساتھ منسلک ڈیوائس سے مردوں کی تولیدی صلاحیت معلوم کرنے کا طریقہ دریافت

    کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سمارٹ فون کے ساتھ ایک ڈیوائس منسلک کرکے مردوں کی تولیدی صلاحیت انتہائی درستگی کے ساتھ معلوم کرنے کا طریقہ دریافت کر لیا گیا ہے۔ تحقیق کے مطابق، اس ڈیوائس کی مدد سے حاصل ہونے والے نتائج 98 فیصد درست ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سمارٹ فون کے ساتھ منسلک ہونے […]

  • جونوخلائی جہاز آج سیارہ مشتری کے قریب ترین پہنچے گا

    واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خلائی جہاز ’’جونو‘‘ اس وقت وہ واحد مشن ہے جو مشتری کی سن گن لینے کےلیے بنایا گیا ہے اور یہ آج یعنی 28 مارچ کو نظامِ شمسی کے سب سے بڑے سیارے مشتری (جوپیٹر) کے انتہائی قریبی فاصلے تک پہنچے گا جس کے بعد وہ آگے بڑھ جائے گا۔ اس […]