خبرنامہ ٹیکنالوجی

آب و ہوا میں تبدیلی سے زرخیز مٹی میں نمایاں تبدیلی واقع ہونے کا خدشہ

  • میلبرن:(ملت+اے پی پی) آب و ہوا میں تبدیلی یا کلائمٹ چینج کا ذکر آپ نے بار بار پڑھا ہوگا جو ہماری زندگی اور اطراف کے قدرتی ماحول کو بری طرح متاثر کر رہا ہے لیکن اب اس کی وجہ سے زرخیز مٹی میں بھی کئی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں جو اچھا شگون نہیں ہے۔ […]

  • پسند کی ملبوسات؛ نئی ایپلی کیشن ’ڈریسنگ روم‘ متعارف

    ملبوسات:(ملت+اے پی پی) کی خریداری کے دوران پسند آنے والا لباس پہن کر خود کو دیکھنا لازمی ہوتا ہے۔ اس مقصد کے لیے ریڈی میڈ کپڑوں کی دکانوں پر ڈریسنگ روم بنائے جاتے ہیں۔ یہ عمل پُرمشقت بھی ہے اور اس میں وقت بھی لگتا ہے، مگر اب ایک ایسی ایپلی کیشن آنے والی ہے […]

  • صرف ایک اسپرے سے بہتر اور سخت جان فصلیں تیار

    برسبین:(ملت+اے پی پی) یونیورسٹی آف کوینزلینڈ کے زرعی ماہرین نے ایک ایسا اسپرے ایجاد کرلیا ہے جو کسی قسم کی جینیاتی ترمیم یا ڈی این اے میں ردوبدل کے بغیر ہی فصلوں کو تبدیل کرکے زیادہ بہتر اور مضبوط بناسکتا ہے۔ ’’نیچر پلانٹس‘‘ میں شائع ہونے والی تازہ رپورٹ کے مطابق یہ اسپرے کرنے پر […]