خبرنامہ ٹیکنالوجی

انسانی جلد سے بھی لچکدار ٹرانسسٹر ایجاد

  • کیلیفورنیا:(ملت+اے پی پی) عموماً الیکٹرونک پرزے اورٹرانسسٹر بہت ٹھوس اور بے لچک ہوتے ہیں جن کی وجہ سے لچکدار الیکٹرونکس آلات کا خواب پورا نہیں ہوسکتا لیکن اب انسانی جلد سے بھی دو گنا کھنچ جانے والے ٹرانسسٹر کی ایجاد سے لچکدار الیکٹرونک آلات کی تیاری ممکن ہوسکے گی۔ یہ ٹرانسسٹر اپنی اصل جسامت سے […]

  • پاکستانی پپیتے پرحملہ آورکیڑے کو ختم کرنے میں اہم کامیابی

    لندن:(ملت+اے پی پی) گزشتہ کچھ سال سے پاکستانی پپتے پر حملہ آور ایک کیڑے نے اس کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچایا لیکن اب حیاتیاتی ( بائیلوجیکل) کنٹرول کے ذریعے اس پر کامیابی سے قابو پالیا گیا ہے۔ پاکستان میں پپیتے کے باغات پر پپیا مِیلی بگ (پیرا کوکس مارجینیٹس) کے حملے سے اس کی […]

  • ہوشیار رہیں، پیس میکر بھی ہیک ہوسکتے ہیں

    ٹیکنالوجی:(ملت+اے پی پی) میں ہونے والی پیش رفت کی بہ دولت بہت کچھ ’ اسمارٹ ‘ ہوگیا ہے۔ ’اسمارٹ‘ کی اصطلاح ان برقیاتی آلات کے لیے استعمال ہوتی ہے جو مختلف وائرلیس پروٹوکولز جیسے بلوٹوتھ، وائی فائی، تھری جی، این ایف سی (Near field Communication) وغیرہ کے ذریعے دوسرے برقیاتی آلات یا نیٹ ورک سے […]