خبرنامہ ٹیکنالوجی

پلوٹو کی سطح پرسیکڑوں میٹر بلند برفیلے مینار دریافت

  • پیساڈینا، کیلیفورنیا:(ملت+اے پی پی) ناسا کی جانب سے پلوٹو کی جانب ایک جدید ترین خلائی جہاز بھیجا گیا تھا جس کی تصاویر پر اب بھی تحقیق ہورہی ہے اور اب انکشاف ہوا ہے کہ پلوٹو پرسیکڑوں میٹربلند برفیلے مینار پائے جاتے ہیں۔ سائنس سے متعلق بین الاقوامی شہرت یافتہ جریدے نیچرمیں شائع ہونے والی رپورٹ […]

  • اب جوتے موبائل فون بھی چارج کریں گے

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) یونیورسٹی آف وسکانس میڈیسن کے شعبہ انجینیئرنگ نے غریب اور پسماندہ علاقوں اور فوجیوں کے لیے ایک جوتا بنایا ہے جو چلتے بھرتے موبائل آلات کو چارج کرسکتا ہے۔ اب تک توانائی پیدا کرنے والی ٹائلیں، بیگ اور جوتے کے تلے بنائے جاسکتے ہیں لیکن ماہرین کا دعویٰ ہے کہ ان کے […]

  • نوکیا کا مزید اینڈروئیڈ اسمارٹ فونز ریلیز کرنے کا اعلان

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) ماضی میں موبائل فون پیش کرنے والی مشہور کمپنی نوکیا نے طویل غیرحاضری کے بعد اپنا اینڈروئیڈ فون پیش کرتے ہوئے اسمارٹ فون کی دنیا میں ایک بار پھر قدم جمانے کا پیغام دیا ہے جب کہ واپسی کے بعد درمیانی قیمت والے مزید موبائل فونز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ […]