خبرنامہ ٹیکنالوجی

صرف 15 سیکنڈ میں چارج ہوجانے والی الیکٹرک میٹرو بس

  • جنیوا:(ملت+اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت میں تجرباتی طور پر ایسی بڑی الیکٹرک میٹرو بسیں چلائی جارہی ہیں جن کی بیٹریاں صرف 15 سیکنڈ میں چارج ہوجاتی ہیں اور یہ تیزی سے دوبارہ اپنی منزل کی طرف گامزن ہوجاتی ہیں۔ بجلی سے چلنے اور تیزی سے چارج ہونے والی یہ میٹرو بسیں سوئٹزر لینڈ کی […]

  • دنیا بھر کے ایئرپورٹس پر وائی فائی پاس ورڈ ڈھونڈنے کا طریقہ

    لندن:(ملت+اے پی پی) فضائی سفر کے لیے گھنٹوں ایئرپورٹ پر بیٹھے رہنا بہت مشکل کام ہوتا ہے اور اگر وائی فائی نہ ہو تو اس وقت کو کاٹنا مزید مشکل ہوجاتا ہے لیکن اب ایک کمپیوٹر سیکیورٹی انجینئر نے دنیا کے اہم ہوائی اڈوں پر مفت وائی فائی کی تفصیل نقشے کی صورت میں شائع […]

  • ساٹھ پیسے فی کلومیٹر کے حساب سے چلنے والی سی این جی موٹرسائیکل

    نئی دہلی:(ملت+اے پی پی) بھارتی دارالحکومت دہلی کے بعد اب پونا میں بھی موٹر سائیکلوں کےلئے سی این جی کٹ پیش کردی گئی ہے جو 2 سی این جی سلنڈروں پر مشتمل ہے جبکہ ہر سلنڈر کی گنجائش 1.2 کلوگرام ہے۔ موٹر سائیکل میں سی این جی کٹ نصب ہونے کے بعد وہ 1 کلوگرام […]