خبرنامہ ٹیکنالوجی

بجلی کے بغیرکمرے کوصرف دس روپے روزانہ میں گرم رکھنے والا انوکھا آلہ

  • ایتھنز:(اے پی پی) ایک کمپنی نے بجلی کے بغیر انتہائی کم قیمت پر کمرے کو گرم کرنے والا ایک آلہ تیار ہے جو بہت سادہ ہے اور صرف دس روپے روزانہ پر سرد کمرے کو گرم کرسکتا ہے۔ اسے ایگلو کا نام دیا ہے جسے مٹی سے تیار کیا گیا ہے۔ یہ الٹے پیالے کی […]

  • آپ کے ہاتھ کو موبائل فون بنانے والی ’’جدید پٹی‘‘ تیار

    سیئول، کوریا:(اے پی پی) کوریا کے ماہرین نے ایک ایسی پٹی تیار کی ہے جو شہادت کی انگلی کو ہیڈ فون میں بدل کر آپ کے ہاتھوں کو موبائل فون بناسکتی ہے۔ اس کا نام سگنل Signl رکھا گیا ہے۔ جو آواز کی لہروں کو جسم کے اندر جذب کردیتا ہے اور لوگ اپنے ہاتھ […]

  • ملکی وے کہکشاں ہماری سوچ سے بھی بڑی ہے، ماہرین

    پیرس:(اے پی پی) یورپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) نے ہماری کہکشاں یعنی ملکی وے کا سب سے تفصیلی نقشہ جاری کردیا ہے جس میں اس کے ایک ارب 10 کروڑ ستاروں کے مقامات کی ٹھیک ٹھیک نشاندہی کی گئی ہے۔ ملکی وے کہکشاں کا یہ نقشہ ’’گائیا‘‘ نامی خلائی مشن نے اپنے ابتدائی 14 […]