خبرنامہ ٹیکنالوجی

’’ٹوئٹراگلے سال بند ہوجائے گا‘‘

  • سوشل میڈیا:(اے پی پی) سوشل میڈیااور انٹرنیٹ کی دنیا میں چکمہ اور فریب دینے کا چلن اور افواہیں پھیلانے کا عمل نیا نہیں۔ ایسا کرنے والوں میں سے زیادہ تر خاص مفاد اور مقاصد کے لیے ایسا کرتے ہیں مگر ایک بڑی تعداد ایسے افراد کی بھی ہے جو صرف تفریح کی خاطر افواہیں پھیلاتے […]

  • نئی دنیا ؛70میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اُڑنے والا ڈرون

    امریکہ (اے پی پی) امریکی ریاست اُتھاہ کے ایک اٹھارہ سالہ نوجوان جارج میٹس نے سائنس کی دنیا میں ایک حیرت انگیز کارنامہ انجام دیا ہے، اس نے 70میل فی گھنٹے کی رفتار سے اڑنے والا ایک کنزیومر ڈرون تیار کرکے ساری دنیا کو حیران کردیا ہے۔ جارج میٹس نے 2.8ملین ڈالرز کے سرمائے سے […]

  • گوگل نے تازہ ترین موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’اینڈروئیڈ 7 نوگاٹ‘‘ ریلیز کردیا

    سلیکان ویلی: گوگل نے اپنا تازہ ترین موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’اینڈروئیڈ 7 نوگاٹ‘‘ ریلیز کردیا ہے جس میں ایسے کئی فیچرز ہیں جو اس سے پہلے کسی موبائل آپریٹنگ سسٹم میں موجود نہیں تھے۔ ’’اینڈروئیڈ 7 نوگاٹ‘‘ کوخاص طور پر گوگل کے نئے ’’نیکسس‘‘ موبائل فونز اور ٹیبلٹس کےلئے بنایا گیا ہے۔ یہ اتنا جدید […]