میونخ:(اے پی پی) ترک ماہر نے ہڈیوں، کھال اور گوشت کو شفاف کرکے دکھانے والی انقلابی ٹیکنالوجی وضع کرلی ہے جس سے بیماریوں کے علاج اور انسانی جسم کو سمجھنے میں بہت مدد ملے گی۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے انسانی کھال اور بافتوں ( ٹشوز) کو شفاف بنایا جاسکتا ہے اور ان کے آرپار جھانک […]