خبرنامہ ٹیکنالوجی

بی ایم ڈبلیو نے فروخت شدہ 10 لاکھ کاریں واپس منگوالیں

  • جرمنی کی معروف کمپنی بی ایم ڈبلیو نے ڈیزل کاروں میں ‘تکنیکی خرابی’ کے انکشاف پر دنیا بھر سے اپنی 10 لاکھ 60 ہزار کاریں واپس لانے کا فیصلہ کرلیا. فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کمپنی نے بتایا کہ ڈیزل کاروں کے اخراجی نظام میں خرابی سامنے آئی ہے۔ اس حوالے […]

  • اسٹریٹ لائٹس نہیں، اب سڑکوں کو مصنوعی چاند روشن کرے گا

    بیجنگ: چین نے اسٹریٹ لائٹس کے بجائے مصنوعی چاند بنا کر خلا میں بھیجنے کی تیاری کرلی، یہ چاند اصلی چاند سے آٹھ گنا زیادہ روشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چین میں گلیوں پر اسٹریٹ لائٹس کی بجائے اب چاند جگمگائے گا، چین نے مصنوعی چاند بنا کر خلا میں بھیجنے کی تیاری کرلی ہے، […]

  • کریڈٹ کارڈ کے سائز کا 4 جی موبائل فون

    اسمارٹ فون کی اسکرین وقت کے ساتھ بڑی ہوتی جارہی ہے لیکن ایک ایسا موبائل فون بھی متعارف کرایا گیا ہے جس کا سائز ایک کریڈٹ کارڈ کے برابر ہے اور اس میں فور جی انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے۔ جی ہاں، جاپان کی سب سے بڑی ٹیلی کام فرم این ٹی ٹی ڈوکومو (NTT […]