خبرنامہ ٹیکنالوجی

جاپانی ریلوے کمپنی نےجدید ٹیکنالوجی کی حامل شِنکان سین بُلٹ ٹرین کاافتتاح کردیاگیا

  • ٹوکیو ۔(ملت آن لائن) جاپانی ریلوے کمپنی نے ایسی نئی ٹیکنالوجی کی حامل ٹرین متعارف کرا دی ہے بجلی منقطع ہو جانے کی صورت میں بھی سفر جاری رکھ سکے گی۔ سینٹرل جاپان ریلوے کمپنی جے آر توکائی نے جدید ٹیکنالوجی کی حامل شِنکان سین بْلٹ ٹرین N700S متعارف کرا دی ہے جس کو 2020ء […]

  • پاکستان کا اپنے خلانوردوں کو خلا میں بھیجنے کا فیصلہ

    اسلام آباد :(ملت آن لائن) پاکستان نے اپنے خلانوردوں کو خلا میں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ، وفاقی کابینہ اجلاس میں پاک چین خلائی مشن معاہدے کی توثیق کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے چین کے تعاون سے اپنے خلانوردوں کو خلا میں بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے، پاکستان چین کی مدد […]

  • بی ایم ڈبلیو نے فروخت شدہ 10 لاکھ کاریں واپس منگوالیں

    جرمنی کی معروف کمپنی بی ایم ڈبلیو نے ڈیزل کاروں میں ‘تکنیکی خرابی’ کے انکشاف پر دنیا بھر سے اپنی 10 لاکھ 60 ہزار کاریں واپس لانے کا فیصلہ کرلیا. فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کمپنی نے بتایا کہ ڈیزل کاروں کے اخراجی نظام میں خرابی سامنے آئی ہے۔ اس حوالے […]