تجارتی

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز شدید مندی، انڈیکس میں 8 سو پوائنٹس کی کمی

  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی مندی کا رجحان جاری ہے اور کراچی اسٹاک ایکسچیج (کے ایس ای) 100 انڈیکس میں مزید 888 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔ کاروباری روز کے دوران اسٹاک مارکیٹ کا آغاز 39 ہزار 6 سو 7 پوائنٹ کے ساتھ ہوا تھا کہ دیکھتے ہی دیکھتے […]

  • حکومت کا سگریٹ اور چینی سے بنے مشروبات پرجلد سِن ٹیکس عائدکرنےکا اعلان

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) سول سوسائٹی کی جانب سے مسلسل آواز اٹھانے پر وفاقی وزیر برائے صحت عامر محمود کیانی نے اعلان کیا ہے کہ سگریٹ اور چینی سے بنے مشروبات پر جلد ’سِن ٹیکس‘ (یا گناہ ٹیکس) عائد کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق ہیلتھ سروس اکیڈمی میں صحت عامہ کے حوالے سے منعقدہ […]

  • وزیرخزانہ اسدعمرکی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرخزانہ اسدعمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، کمیٹی برآمدات میں اضافے کے مختلف اقدامات پر غور کرے گی جبکہ پیٹرولیم کمپنی کو66 ایم ایم سی ایف ڈی گیس فراہمی کی منظوری متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیرخزانہ اسدعمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا […]

  • اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، انڈیکس 13 سو پوائنٹس نیچے آگیا

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) شرید مندی کا رجحان کا شکار ہوگئی اور کے ایس ای 100 انڈکس 13 سو پوائنٹس سے نیچے آگیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے دن ابتدائی ایک گھنٹے کے اندر ہی مارکیٹ میں اتنی بڑی تبدیلی دیکھنے میں آئی۔ دن کا آغاز 40 ہزار 4 سو 96 پوائنٹس کے ساتھ […]

  • ٹیکس دہندگان

    انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں پھر توسیع

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک مرتبہ پھر ٹیکس سال 2018 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 دسمبر تک توسیع کردی۔ ایف بی آر کے جاری بیان کے مطابق اس سے قبل گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اگست تھی، جسے پہلے 30 […]

  • مصنوعی طریقے سے ڈالر کو کنٹرول نہیں کریں گے،اسد عمر

    اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہےکہ اسٹیٹ بینک اپنے طور پر فیصلے کررہا ہے اور مصنوعی طریقے سے ڈالر کو کنٹرول نہیں کرے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ پاکستان پر غیر ملکی قرضے 95 ارب ڈالر تک جاپہنچا ہے، ہم […]