تجارتی

بجلی کے منصوبوں میں شفافیت سے100ارب روپے کی بچت ہوئی، سیکریٹری پانی و بجلی

  • بلوکی / قصور:(ملت+اے پی پی) وفاقی حکومت کی جانب سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے شروع کیے جانے والے بجلی کے منصوبے تکمیل کے مراحل میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ سیکریٹری پانی و بجلی یونس ڈھاگہ نے کہا ہے کہ 2018 میں ملک سے اندھیرے ختم ہو جائیں گے اورمارچ 2018 تک […]

  • چیف کلکٹرکسٹمزکا اسمگلنگ 99 فیصدختم کرنے کادعویٰ

    کراچی:(ملت+اے پی پی) چیف کلکٹر کسٹمز (انفورسمنٹ) زاہد کھوکھر نے کہا ہے کہ موثر اقدامات سے 99 فیصد اسمگلنگ کا خاتمہ کردیا گیا ہے، اسمگلنگ کی روک تھام کیلیے تربیت یافتہ کتوں کو استعمال کیا جا رہا ہے۔ جمعرات کو فیڈریشن ہاؤس میں ایف پی سی سی آئی کے ممبران سے خطاب کے دوران انھوں […]

  • بہاماس لیکس،کینیڈا کے 3 بینکوں کی بھی 2 ہزار کمپنیاں رجسٹرڈ نکلیں

    بہاماس: (ملت+اے پی پی) میں کینیڈا کے 3 معروف اور بڑے بینکوں کی 2 ہزار کے قریب آف شو کمپنیاں بھی نکلی ہیں۔ کینیڈین اخبار کے مطابق ٹیکس چھپانے کیلئے کینیڈ ا کے 3 بڑے بینکوں نے بہاماس میں 2 ہزار آف شور کمپنیاں رجسٹر ڈ کیں ۔ کینیڈا کے بینک آر بی سی نے […]

  • مقامی کمپنیوں کو درآمد کا انتباہ دیدیا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق نے کہا ہے کہ مقامی ٹریکٹر ساز کمپنیاں معیاری اور اچھی کوالٹی کے ٹریکٹرز بنانے میں ناکام ہوچکی ہیں، اگر یہی رویہ رہا تو خریداری بند کرکے ٹریکٹرز کی درآمد شروع کر دیں گے۔ گزشتہ روز این اے آر […]

  • افغانستان کی سارک انرجی ریگولیٹرز اجلاس میں شرکت سے معذرت

    سارک ممالک:(اے پی پی)سارک ممالک کے انرجی ریگولیٹرز کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ افغانستان نے اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی ۔ بھارت کی نمائندگی اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارت کار کریں گے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا کے بیان میں کہا گیا ہے کہ انرجی ریگولیٹرز […]

  • براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 53 فیصد گرگئی

    کراچی:(اے پی پی) پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ جولائی اوراگست کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 53.2 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے پہلے 2ماہ کے دوران 24کروڑ ڈالر کی براہ […]