تجارتی

پی آئی اے کے 4 اے ٹی آر گراؤنڈ کر دیے گئے

  • پی آئی اے:(اے پی پی) پی آئی اے کے 4 اے ٹی آر جہاز عارضی طور پر گراونڈ کر دیے گئے ، ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ طیاروں کو انجن اوورہال کرنے کےلیے گراونڈ کیا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق اے ٹی آر جہازوں کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کی […]

  •  بیرونی قرض کی مد میں 6 کروڑ ڈالر ادا کردئیے گئے

    بیرونی قرض:(اے پی پی)بیرونی قرض کی مد میں 6 کروڑ ڈالر ادا کردئیے گئے ۔ مجموعی ذخائر کی مالیت 23 ارب ڈالر سے نیچے آگئی ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 6کروڑ 40 لاکھ ڈالر کمی ہوئی ۔ کمی کی اہم وجہ بیرونی قرض کی سروسز کی مد […]

  • اشیائے خوراک کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ماہ 1.9 فیصد اضافہ

    کراچی:(اے پی پی) اشیائے خوراک کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ماہ 1.9فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا جس میں کھانے کے تیل، ڈیری، چنی اورگوشت کی قیمتوں نے نمایاں کردار ادا کیا تاہم گندم مکئی سمیت اناج کے نرخ گرگئے۔ اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ برائے خوراک وزراعت (ایف اے او) نے گزشتہ روز جاری کردہ […]

  • زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالر سے نیچے آگئے

    کراچی:(اے پی پی) پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 2ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب 3کروڑ87لاکھ ڈالر سے گر کر 22 ارب 98 کروڑ37لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ اس دوران […]

  • پاکستان کوسرمایہ کاری کےلئےبہترین ملک بنائیں گے، اسحاق ڈار

    کراچی:(اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سخت فیصلوں کی بدولت ملکی معیشت میں بہتری آئی ہے اور پاکستان کو سرمایہ کاری کے لئے بہترین ملک بنائیں گے۔ کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اسٹاک ایکسچینج […]

  • زرعی آلات اورمشینری پر 50فیصد سبسڈی کا منصوبہ شروع

    حکومت پنجاب:(اے پی پی)حکومت پنجاب نے فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کےلیے کسانوں کو زرعی آلات اور مشینری 50 فیصد سبسڈی دینے کا منصوبہ شروع کردیا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ محکمہ زراعت کے انسپکٹرز کو موٹرسائیکلیں بھی دی جائیں گی۔ ڈائریکٹر جنرل ایگری کلچر ایکس ٹینشن پنجاب مسعود وقار نے لاہور میں جیونیوز سے […]