تجارتی

وفاق اورصوبوں کےدرمیان ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ معاملہ طےپا گیا

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وفاق اور صوبوں کے درمیان صوبائی سروسز پر ان پٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ کا معاملہ طے پاگیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آرڈیننس تیار کرکے لا ڈویژن سے توثیق کرالی ہے جو منظوری کے لیے بدھ کو وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ […]

  • زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

    اسٹیٹ بینک:(اے پی پی) ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 46 کروڑ 70 لاکھ ڈالر اضافے سے 23 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر بڑھ کر ایک مرتبہ پھر سے 23 ارب 8 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں جس میں اسٹیٹ بینک کے ذخائرکی […]

  • گوادر فری زون میں مفاہمت کی چار دستاویزات پر دستخط

    اسلام آباد (آئی این پی )گوادر فری زون میں گذشتہ روز مفاہمت کی چار دستاویزات پر دستخط کئے گئے ، اس موقع پر وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو بھی موجود تھے ، اس سلسلے میں خصوصی سیمینار کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا ، سیمینار کا اہتمام پورٹ اینڈ […]

  • ایف بی آر نے نیا انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کردیا

    اسلام آباد:(اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس دہندگان کے لیے گوشواروں میں زرعی آمدنی اور اس پر ادا کردہ انکم ٹیکس کی تفصیلات کی فراہمی کو لازمی قراردے دیا ہے، اس ضمن میں ایف بی آر نے ٹیکس ایئر2016 کے لیے نیا انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کردیا جس […]

  • گندم کی درآمد پرڈیوٹی مزید بڑھا کر60 فیصد کرنےکی سفارش

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزارت قومی تحفظ خوراک نے گندم درآمدکرنے کی حوصلہ شکنی کے لیے ایک بار پھر ڈیوٹی میں اضافے کی سفارش کردی۔ وزارت تجارت کو لکھے گئے خط میں وزارت قومی تحفظ خوراک کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اس وقت ملک بھر میں 9.923 ملین ٹن گندم کا اسٹاک موجود […]

  • مینوفیکچرزکا نیشنل ٹیرف کمیشن کوفعال بنانے کےفیصلہ کاخیرمقدم

    اسلام آباد:(اے پی پی) صنعتی شعبہ سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیات اور مینوفیکچرز نے نیشنل ٹیرف کمیشن کو یکم اکتوبر 2016ء سے فعال بنانے کے فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیرف کمیشن کی طرف سے این ٹی سی ڈمپنگ ڈیوٹیز کے نفاذ کیلئے تحقیقات جلد مکمل کی جائیں، ڈیوٹیوں میں کمی […]