تجارتی

خام تیل کی قیمتوں میں کمی

  • سنگا پور (ملت + اے پی پی) ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کے نرخ 5 فیصد تک گر گئے۔امریکا میں خام تیل کے ذخیرے میں 8 ملین بیرلز کے اضافے کی اطلاع سے تیل کی مارکیٹ پر اثرات مرتب ہوئے ہیں اور راتوں رات خام تیل کے نرخ 5 فیصد تک نیچے آگئے۔سنگا پور مرکنٹائل […]

  • جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر بڑھ گئی

    ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر بڑھ گئی جس نے سپاٹ مارکیٹس میں سونے کے نرخ گرا دیئے۔ذرائع کے مطابق ٹوکیو ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 102.210ین رہی،یورو کا تبادلہ قدر میں کمی کے ساتھ 1.0640ڈالر میں ہوا۔سپاٹ مارکیٹ میں […]

  • رواں ما لی سال پہلے 7ماہ میں ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں 4فیصد اضا فہ

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) رواں ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں ریڈی میڈ گار منٹس کی برآمدات میں 4فیصد اضا فہ تفصیل کے مطابق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 7ماہ میں1ارب 25کروڑ ڈا لر کے 1کروڑ 82لا کھ درجن ریڈی میڈ گار منٹس برآمد کیے گئے تھے جو رواں […]

  • یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی

    لندن (ملت + اے پی پی) ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کے امکان کے بعد یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی ۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.7 فیصد گر کر 1216.95 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی […]

  • ایشین مارکیٹس میں خام ربر کے نرخوں میں کمی

    ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربر کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں کمی ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربر کے اگست کیلئے سودے 6.6 سینٹ (2.4 فیصد) کم ہوکر 269.4 ین (2.37 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں مئی کیلئے […]

  • فروری میں چین کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 6.9 ارب ڈالر اضافہ

    بیجنگ (ملت + اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ فروری کے دوران اس کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں غیر متوقع طور پر 6.9 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا جس سے ملکی کرنسی پر دباؤ میں کمی ہوئی ہے۔پیپلز بینک آف چائنہ کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق فروری کے دوران […]