تجارتی

چینی ٹیلی کام کمپنی کو 1.2 ارب ڈالر جرمانہ

  • واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکی حکومت نے ایران اور شمالی کوریا کے ساتھ کاروباری سرگرمیوں پر چین کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ’’ زیڈ ٹی ای ‘‘ پر 1.2 ارب ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔ایک سرکاری افسر نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ فیصلہ چینی ٹیلی کام کمپنی زیڈ ٹی ای کی جانب سے ایران […]

  • خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ

    نیویارک (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ سعودی حکام کی جانب سے مستقبل کی پیداواری منصوبے بارے بیان اور ملکی جاب ڈیٹا رپورٹ کے انتظار میں سرمایہ کاروں کی محتاط کاروباری سرگرمیاں ہیں۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 55.01 ڈالر فی بیرل […]

  • ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی

    کوالالم پور (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں مئی کیلئے پام آئل کے سودے 1.2 فیصد کم ہوکر 2859 رنگٹ (643.19 ڈالر) فی ٹن رہے۔ ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 26234 لاٹوں […]

  • چینی سٹاکس بدھ کو کمی پر بند ہوئے

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی سٹاکس بدھ کو کمی پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.05فیصد کی کمی سے3240.66پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.51فیصد کی کمی سے10498.31پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.67فیصد کی کمی سے 1964.3پوائنٹس پر بند ہوا ۔

  • یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ کا رجحان رہا

    نیویارک (ملت + اے پی پی) یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاؤکا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان اور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے کے بعد 0.2 فیصد کم […]

  • امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

    نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ مقامی پیداوار میں اضافہ ہے۔نیویارک میں وقفے سے قبل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 26 سینٹ کم ہوکر 53.07 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 10 سینٹ کمی کے بعد 55.80 ڈالر فی بیرل […]