تجارتی

ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

  • کوالالمپور (ملت + اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ سپلائی میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں اپریل کیلئے پام آئل کے سودے 0.46 فیصد بڑھ کر 3082 رنگٹ (695.08 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 54884 […]