تجارتی

رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں ریڈی میڈ گار منٹس کی ایکسپورٹ میں6فیصد اضا فہ

  • فیصل آباد (ملت+ آئی این پی)رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں ریڈی میڈ گار منٹس کی ایکسپورٹ میں6فیصد اضا فہ تفصیل کے مطابق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں 1ارب4کروڑ کے 1کروڑ 54لا کھ درجن ریڈی میڈ گارمنٹس ایکسپورٹ گئے تھے جو رواں سال 6فیصد اضا فے کے ساتھ بڑھ […]

  • ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں 8بنیادی پوائنٹس کا اضافہ

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چین کی کرنسی رینمنبی (آر ایم بی ) یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعرات کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں 8بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.8588ہو گئی ، چین کی غیر ملکی زرمبادلہ کے تبادلے کی سپارٹ مارکیٹ میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز مرکزی شرح تبادلہ […]

  • تجارت بڑھانے کیلیے سی پیک میں شامل ہونا چاہتے ہیں، جرمنی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان میں جرمنی کی سفیراینا لیپل نے کہا ہے کہ جرمنی کی کمپنیاں پاکستان کیساتھ تجارتی تعلقات بہتربنانے کیلیے سی پیک میں شامل ہونا چاہتی ہیں۔ جرمنی کی سفیر اینا لیپل نے اپنے خیالات کا اظہار مشیرقومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ کے ساتھ ملاقات میں کیا۔ جرمنی کے دفاعی […]

  • کراچی ایکسپو میں جی ٹیکس بین الاقوامی نمائش شروع

    کراچی:(ملت+اے پی پی) کراچی ایکسپوسینٹر میں بی ٹوبی ٹیکسٹائل مشینری برانڈ کی 3 روزہ جی ٹیکس بین الاقوامی نمائش کا آغاز ہوگیا ہے۔ جی ٹیکس ایکسپو کی کراچی اور لاہورمیں گزشتہ سال کی مسلسل اور بڑی کامیابی کے بعد اس باردوبارہ کراچی میں منعقد کی گئی ہے۔ ایکسپو سینٹر میں جمعہ کو پہلے ہی دن […]

  • انفرا اسٹرکچر کیلیے پہلی بڈ موصول

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو انٹیگریٹڈ ٹرانزٹ ٹریڈ مینجمنٹ سسٹم (آئی ٹی ٹی ایم ایس) پروجیکٹ کے تحت طور خم اور چمن بارڈر کراسنگ پوائنٹ پر انفرااسٹرکچرکی تعمیر کے لیے پہلی درخواست (بڈ) موصول ہوگئی ہے۔ اس ضمن میں ’’ایکسپریس‘‘ کو دستیاب دستاویز کے مطابق طور خم اور چمن […]

  • سی پیک کے نئے منصوبوں پر کام کا آغاز

    سی پیک:(ملت+اے پی پی) منصوبے کے تحت گوادر بندرگاہ پر 60 ایکٹر رقبے پر ڈسپلے سینٹر پر کام شروع ہوگیا ۔ گوادر پر ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور کسٹم ہاؤس بھی بنایا جارہا ہے ۔ سی پیک منصوبے کے تحت حب پر 660 میگا واٹ کے کوئلے کے دو پاور پلانٹ بھی لگایا جارہا ہے ۔ […]