تجارتی

ترقیاتی منصوبوں کیلیے ساڑھے 6 ماہ میں 3 کھرب روپے جاری

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی حکومت نے ترقیاتی پروگراموں کے لیے مختص 8کھرب میں سے 13جنوری تک 3کھرب روپے کے فنڈز جاری کر دیے ہیں جس میں مختلف وزارتوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے2 کھرب 44ارب روپے شامل ہیں، ٹی ڈی پیزکی بحالی کے لیے 48ارب سے زائد اور وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے لیے […]

  • حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کردیا

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول ایک روپیہ 77 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے فی لیٹرمہنگا کردیا گیا وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں ردبدل کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ […]

  • گہرے پانی کی بندرگاہ کا مطلوبہ گہرائی کے بغیر ہی افتتاح کا فیصلہ

    کراچی:(ملت+اے پی پی) کراچی پورٹ پر تعمیر کی جانے والی گہرے پانی کی پہلی بندرگاہ ’’پاکستان ڈیپ واٹر کنٹینر پورٹ‘‘ تک پہنچنے والے بحری راستے کی مطلوبہ گہرائی حاصل کیے بغیر آزمائشی آپریشنز کے دوران ہی افتتاح کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ایک کے بعد دوسرے پروجیکٹ کے افتتاح اور فیتے کاٹ کر سیاسی […]

  • افرادی قوت بیرون ملک بھیجے جانے میں نمایاں کمی

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی حکومت کی بیرون ملک افرادی قوت بھیجنے میں عدم دلچسپی کھل کر سامنے آگئی،موجودہ دور حکومت میں محنت کش پاکستانیوں کو روزگار کیلیے بیرون ملک بھیجنے میں بھی نمایاں کمی واقع ہوگئی ہے۔ اس عرصے کے دوران صرف 4132پاکستانیوں کو بیرون ملک بھیجا گیا جبکہ 10لاکھ 38 ہزار محنت کش […]

  • پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں اربوں روپے کی انڈر انوائسنگ کا انکشاف

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ اور باہمی تجارت میں اربوں روپے کی انڈر انوائسنگ (ٹیکس و ڈیوٹی سے بچنے کیلیے مصنوعات کو کم ظاہر کرنا) کا انکشاف ہوا ہے، سب سے زیادہ انڈر انوائسنگ لیدر کے جوتے، چائے کی پتی، پرفیوم، کاسمیٹکس، بجلی اور کھیلوں کے سامان سمیت دیگر […]

  • پاکستان کی سارک ممالک سے محدود اشیا میں برائے نام تجارت

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) پاکستان کی سارک میں بھارت، افغانستان اور بنگلہ دیش کو چھوڑ کر دیگر رکن ممالک کے ساتھ تجارت برائے نام ہے تاہم بھوٹان سے تجارتی لین دین نہیں ہوتا مگر ہندوستان کے علاوہ باقی ممالک سے پاکستان فاضل تجارت کر رہا ہے، صرف بھارت کے ساتھ پاکستانی تجارت خسارے کا شکار […]