تجارتی

انرجی سیکٹر کا گردشی قرضہ 320 ارب پر منجمد

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وزارت پانی و بجلی نے پچھلے کئی سال سے مسلسل بڑھنے والے گردشی قرضے پر قابو پاتے ہوئے اسے گزشتہ3 سال کے دوران 320 ارب تک روک لیا ہے، حکومت نے2013ء سے قبل ماہانہ 15 ارب روپے کے حساب سے بڑھنے والے گردشی قرضے کونہ صرف روکابلکہ بجلی کے شعبے میں […]

  • خام تیل کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے 3 فیصد کمی ہوئی

    کراچی:(ملت+اے پی پی) خام تیل کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے 3 فیصد کمی ہوئی، یہ ایک ہفتے کے اندر نومبر کے بعد سے ہونے والی سب سے زیادہ کمی تھی۔ یورپی خام تیل برینٹ کی فروری میں فراہمی کے لیے قیمت 56 سینٹ گھٹ کر 55.45 ڈالر فی بیرل اور امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس […]

  • خالص ریشم اورسونے سے تیار کردہ دنیا کا مہنگا ترین قالین

    دبئی: (ملت+اے پی پی) میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے شاپنگ فیسٹول میں دنیا کا مہنگا ترین قالین فروخت کے لئے پیش کردیا گیا ہےجسے خالص ریشم اور سونے سے تیار کیا گیاہے ۔ یہ قالین تاریخی اعتبا ر سے 25سو سال پرانا ہے جس پرچار اعشاریہ دو کلو گرام سونا استعمال ہوا […]

  • وزیراعظم کا کھاد پر سبسڈی جاری رکھنے کا حکم

    وزیراعظم:(ملت+اے پی پی) میاں محمد نواز شریف نے کھاد پر سبسڈی جاری رکھنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسان پاکستانی معیشت کا اہم حصہ ہیں، کھاد پر سبسڈی جاری رہنی چاہیے تاکہ اہم فصلوں کے اہداف حاصل ہوسکیں۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ زراعت ملکی معیشت میں […]

  • پاکستان اسٹاک ،ہنڈریڈ انڈیکس 49 ہزار 210 کی سطح پر بند

    کاروباری: (ملت+اے پی پی) ہفتے کے اختتام پرپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا رجحان دیکھنے پر آیا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 306 پوائنٹس کمی سے 49 ہزار 210 کی سطح پر بند ہوا،حصص بازار میں 51 کروڑ سے زائد شیئرز کا لین دین کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پہلے سیشن میں خریداری دیکھی […]

  • سری لنکا میں دوسری پاکستان سنگل کنٹری نمائش شروع

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستان کی سری لنکا میں دوسری سنگل کنٹری نمائش شروع ہوگئی جو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان سری لنکا میں پاکستانی ہائی کمیشن کے تعاون سے منعقد کر رہی ہے، یہ سری لنکا میں پاکستان کی اب تک کی سب سے بڑی نمائش ہے۔ پاکستانی ہائی کمشنر میجر جنرل ریٹائرڈ سید شکیل […]