تجارتی

کمپنیاں دستاویزی ریکارڈ 10سال محفوظ رکھنے کی پابند

  • اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی حکومت نے کمپنیوں کے لیے 10سال سے پہلے فزیکل ریکارڈ ضائع کرنے پر پابندی عائد کردی ہے اور کارپوریٹ سیکٹر کو ہدایت کی ہے کہ تمام کمپنیاں اپنا ریکارڈ اور دستاویزات الیکٹرانیکلی صورت میں مستقل بنیادوں پر اپنے پاس محفوظ رکھیں۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی […]

  • ٹیلی کام پرزوں کی کلیئرنس میں غلط بیانی پر شوکاز جاری

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستان کسٹمز ایڈجیوڈکیشن کلکٹریٹ نے مس ڈیکلریشن کے ذریعے ٹیلی کام پرزہ جات کے درآمدی کنسائمنٹ کی کلیئرنس کی مرتکب مقامی سیلولر کمپنی کوشوکاز نوٹس جاری کردیا ہے جبکہ ایک اور ایسا ہی کیس بھی پکڑا گیا، دونوں کیسزمیں قومی خزانے کو کم وبیش 24لاکھ روپے کا نقصان پہنچا۔ مذکورہ سیلولر کمپنی […]

  • سی پیک سے سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، ورلڈ بینک

    کراچی:(منلت+اے پی پی) ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، ٹرانسپورٹیشن کی رکاوٹیں دور ہوں گی جبکہ بجلی کی قلت کا بھی خاتمہ ہوگا۔ ورلڈ بینک کی گلوبل اکنامک پراسپیکٹس رپورٹ کے مطابق پاکستان میں انفرااسٹرکچر منصوبوں سے زراعت اورآب پاشی سمیت […]

  • اسلام آباد اور راولپنڈی میں گیس غائب ، شہری پریشان

    سردی؛ (ملت+اے پی پی) بڑھی تو جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں گیس غائب ہوگئی، گیس کی غیراعلانیہ بندش نے شہریوں کے معمولات زندگی بری طرح متاثر کیے ہوئے ہیں۔ گرمی میں بجلی تو سردی میں گیس غائب ہوگئی، راولپنڈی کے شہری ہر موسم کی سختیوں کے ساتھ سہولتوں کے چھن جانے کا عذاب […]

  • ٹیکسٹائل انڈسٹری پراضافی ٹیکس غیر قانونی قرار

    لاہورہائیکورٹ:(ملت+اے پی پی) نے ٹیکسٹائل انڈسٹری پر 2 فیصد اضافی ٹیکس غیر قانونی قرار دے دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری سے سیلز ٹیکس کی دفعہ4 کے تحت ہی ٹیکس لیا جا سکتا ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے یونی ڈائینگ سمیت دیگر ٹیکسٹائل ملز کی […]

  • سعودی عرب، تیل کی پیداوار2سال کی کم ترین سطح پر

    سعودی عرب:(ملت+اے پی پی) نے تیل کی پیداوار میں کمی کردی، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سےتیل کی موجودہ پیداوار2سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ سعو دی وزیر تیل کے مطا بق کٹوتی کےبعد تیل کی پیداوار ایک کروڑبیرل یومیہ سے کم ہوگئی ہے۔