تجارتی

سونے کے نرخوں میں 8 فیصد کمی

  • لندن (ملت + اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ماہ سونے کے نرخوں میں 8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ سپاٹ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ماہ فروری کے لئے سونے کی سپلائی 0.8فیصد ڈاؤن کے ساتھ 1163.31 ڈالر فی اونس میں طے ہوئی ۔یو ایس گولڈ کی ضرورت کے لئے […]

  • بنگلہ دیش کی کالی چائے کے نرخ

    ڈھاکہ (ملت + اے پی پی) بنگلہ دیش کی کالی چائے کے نرخ کم ہوگئے ۔ گزشتہ ہفیت کے مقابلے میں رواں ہفتے بنگلہ دیش کی کالی چائے کی مختلف اقسام میں مجموعی طور پر ایک فیصد ففی کلو اضافہ ہوا۔ چٹا گانگ میں چائے کی ہفتہ وار نیلامی میں اوسط نرخ 186.82ٹکہ ( 2.50ڈالر) […]

  • یورپی مارکی: گندم کے نرخ گزشتہ دو ہفتے کی کم ترین سطح پر

    پیرس (ملت + اے پی پی) یورپی مارکیٹ میں گندم کے نرخ گزشتہ دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئے ۔ یورونیکسٹ میں ماہ مارچ 2017ء کے لئے ملو کے لئے گندم کے سودے فی ٹن 1.25 یورو کی کمی کے ساتھ 166.50یورو فی ٹن رہی ۔ سپاٹ دسمبر فیوچز ٹریڈنگ میں گندم کے […]

  • ملائیشین پام آئل کے نرخ ایک ہفتہ کی بلند ترین سطح پر

    کوالالمپور (ملت + اے پی پی) ملائیشین پام آئل کے نرخ ایک ہفتہ کی بلند ترین سطح پر آگئے ۔ ملائیشیا برسا ڈرائیویٹو ایکس چینج میں فروری 2017ء کے لئے پام آئل کی سپلائی کے سودے 3079رنگیٹ (690ڈالر ) فی ٹن میں طے ہوئے۔ ذرائع کے مطابق 24نومبر کو پام آئل کے نرخ 3098رنگیٹ فی […]

  • امریکا میں صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ

    واشنگٹن (ملت + اے پی پی) امریکا میں صنعتی سرگرمیاں ماہ نومبر میں تیز ترین رہیں۔ امریکی ادارہ برائے سپلائی مینجمنٹ (آئی ایس ایم) کے مطابق نومبر میں فیکٹریز ایکٹیوٹی میں 1.3 فیصد پوائنٹس اضافہ ہوا اور ریڈنگ 53.2 رہی جو کہ اس سال جون کے بعد بلند ترین ہے۔ رپورٹ کے مطابق نومبر میں […]

  • یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخ

    لندن (ملت + اے پی پی) یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے ۔ لندن مارکیٹ میں وقفے پر سپاٹ گولڈ کے نرخ وقفے پر ایک فید گر کر 1176.40ڈالر فی اونس طے […]