تجارتی

امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ

  • نیو یارک (ملت + اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 8 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ بعض اوپیک ممالک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی پر رضا مندی ہے ۔ نیو یارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹر ممیڈیٹ کے وقفے پر جنوری کیلئے سودے 3.99 ڈالر 8.8 […]

  • ایشیائی منڈیوں میں خام ربڑ کی نرخ

    ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ایشیائی منڈیوں میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں کمی ہے ۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں مئی کیلئے خام ربڑ کے سودے 11.8ین ، 4.9فیصد کم ہو کر 228.1ین (2.02)ڈالر کلو گرام رہے۔ شنگھائی فیوچر ایکسیچنج میں مئی کیلئے […]

  • ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ

    کوالالمپور (ملت + اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1.4فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہے ۔ برسا ڈیریوٹیو ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کیلئے سودے 0.8 فیصد بڑھ کر 3073 رنگٹ 688ڈ الر فی ٹن رہے ۔ مارکیٹ میں 25 ٹن وزن […]

  • ٹوکیو، ہانگ کانگ سمیت بیشتر ایشیائی حصص بازاروں میں تیزی

    ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ٹوکیو اور ہانگ کانگ سمیت بیشتر ایشیائی حصص بازاروں میں جمعرات کو تیزی کا رجحان رہا جس کی وجہ اوپیک کی خام تیل کی پیداوار میں کمی کے فیصلے کے اثرات ہیں۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں اہم ترین نکی 225 انڈیکس 1.54 فیصد یا 281.31 پوائنٹس کے اضافے سے […]

  • برازیل کے مرکزی بینک کا قرضوں پر شرح سود میں کمی کا اعلان

    برازیلیہ (ملت + اے پی پی) برازیل کے مرکزی بینک نے ایک بار پھر قرضوں پر شرح سود میں کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔مرکزی بینک نے اپنے بیان میں قرضوں پر شرح سود میں 0.25 پرسنٹیج پوائنٹس کمی کر کے شرح سود 13.75 فیصد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس سے معاشی […]

  • نیٹ ویئر مصنوعات کی ایکسپورٹ میں 2فیصد کمی

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) رواں ما لی کے پہلے 4ماہ میں نٹ ویئر مصنوعات کی ایکسپورٹ میں 2فیصد کمی ۔تفصیلات کے مطا بق گز شتہ ما لی سال کے پہلے 4ماہ میں81کروڑ 80لا کھ ڈا لر کی 3کروڑ 74لا کھ درجن نٹ ویئر مصنوعات ایکسپورٹ کی گئی تھی جو رواں سال 2فیصد […]