تجارتی

قرضوں کی ادائیگی میں اضافہ

  • اسلام آباد (ملت + اے پی پی) رواں مالی سال 2016-17 ء کے دوران نجی شعبہ کے بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں کی ادائیگی 22 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے، یکم جولائی تا 11 نومبر کے دوران نجی شعبہ کی مختلف کمپنیوں اور اداروں کی جانب سے قرضوں کی ادائیگی میں اضافہ ہوا ہے […]

  • فرانس کو برآمدات میں 10.7 فیصد اضافہ

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) سال 2015ء کے دوران فرانس کو کی جانے والی ملکی برآمدات میں 10.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ یورپی یونین کی جانب سے جی ایس پی پلس کی سہولت کے بعد یورپی ممالک کو کی جانے والی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہو رہا ہے۔ وزارت تجارت کی […]

  • پاک بیلجیئم تجارت کا حجم 817 ملین ڈالر

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) سال 2015ء کے دوران پاکستان اور بیلجیئم کے درمیان تجارت کا حجم 817 ملین ڈالر ہو گیا اور تجارتی توازن تجارت پاکستان کے حق میں ہے۔ پاکستان میں بیلجیئم کے سفیر فریڈرک ورہائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان نے گذشتہ سال بیلجیئم کو 592 ملین ڈالر کی برآمدات […]

  • یورپی مارکیٹ میں گندم کے نرخ

    پیرس (ملت + اے پی پی) یورپی مارکیٹس میں گندم کے نرخوں میں اضافہ ہوا ۔پیرس مارکیٹ میں دسمبر میں ملوں کو ترسیل کیلئے گندم کے سودے 2.75 یورو بڑھ کر 167.50 یورو فی ٹن طے پائے۔مارچ کیلئے گندم کے سودے 1.75 یورو اضافے کے بعد 170.75 یورو فی ٹن رہے۔سی ایم ای گروپ کے […]

  • ایشیائی مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخ

    ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ایشیائی مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ین کی شرح تبادلہ میں کمی اور چین میں طلب میں اضافہ ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں اپریل کیلئے خام ربڑ کے سودے 14.6 ین (7 فیصد) بڑھ کر 224.1 ین (2.02 ڈالر) فی کلوگرام پر بند […]

  • لندن؛ اربیکا کافی اور خام چینی کے نرخ

    لندن (ملت + اے پی پی) لندن میں اربیکا کافی اور خام چینی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ برازیلی کرنسی کی شرح تبادلہ میں اضافے کے باعث ان اشیاء کی ترسیل میں کمی کا امکان ہے۔لندن مارکیٹ میں مارچ کیلئے اربیکا کافی کے سودے 0.60 سینٹ (0.4 فیصد) بڑھ کر 1.6270 ڈالر […]