تجارتی

یورپ، ایشیا: سونے کے نرخ

  • لندن (ملت + اے پی پی) یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان اور طلب میں کمی ہے۔لندن مارکیٹ میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد بڑھ کر 1213.10 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی […]

  • امریکی آئل مارکیٹ: خام تیل کے نرخ

    یویارک (ملت + اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اوپیک ممالک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی بارے معاہدے کا امکان ہے۔نیویارک مارکیٹ میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 1.56 ڈالر بڑھ کر 47.25 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے۔برنٹ نارتھ سی […]

  • ملائیشین مارکیٹ: پام آئل کے نرخ

    کوالالم پور (ملت + اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 2 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ رنگٹ کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے فروری کیلئے سودے 1.7 فیصد بڑھ کر 2919 رنگٹ ( 661 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں 25 ٹن وزن […]

  • صنعتوں کیلئے ریلیف پیکیج کی ضرورت

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن (پیاف) کے چیئرمین عرفان اقبال شیخ نے کہا ہے کہ تجارتی خسارے کو کم کرنے کیلئے برآمدی صنعتوں کیلئے ریلیف پیکیج کا اعلان کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گذشتہ تین سال کے دوران ملکی برآمدات […]

  • بیسٹ وے سیمنٹ کو خاطر خواہ منافع

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) بیسٹ وے سیمنٹ لمیٹڈ نے 30 جون 2016ء کو ختم ہونے والے سال کے دوران 11.88 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع کمایا ہے جبکہ اس سے گذشتہ سال کے دوران کمپنی کو 9.62 ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا تھا۔ بیسٹ وے سیمنٹ لمیٹڈ کے […]

  • جنوری میں 60 ہزار ٹن کینولا پاکستان پہنچے گا

    اسلام آباد (ملت + اے پی پی) مقامی درآمد کنندگان نے کینیڈا سے 60 ہزار ٹن کینولا کی خریداری کی ہے جو جنوری اور فروری کے دوران پاکستان پہنچ جائے گا۔ خوردنی تیل درآمد و تیار کرنے والے اداروں کی تنظیم کے حکام نے کہا ہے کہ ملک میں خوردنی تیل کی ضروریات کی تکمیل […]