تجارتی

5 سال کے دوران 8 ارب ڈالر بیرون ممالک منتقل

  • اسلام آباد:(اے پی پی) اسٹیٹ بینک نے قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں انکشاف کیا ہے کہ فارن کرنسی اکاؤنٹس کے ذریعے رقم بیرون ملک بھجوائی جاسکتی ہے۔ چیئرمین قیصراحمد شیخ کی زیرصدارت اجلاس میں اسٹیٹ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیدعرفان علی نے بتایاکہ اگرکوئی کمپنی بیرون ملک سرمایہ منتقل کرناچاہتا ہے تو 5 […]

  • پاکستان اسٹیل میں4ارب11کروڑ روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف

    کراچی:(اے پی پی) پاکستان اسٹیل کے مالی امور میں جولائی 2015سے دسمبر 2015 کے 6ماہ کے دوران 4ارب 11کروڑ 50لاکھ روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پاکستان اسٹیل کے خصوصی آڈٹ کے بعد وفاقی وزارت صنعت و پیداوار کو جاری کردہ اپنی رپورٹ میں […]

  • ترکی وتھائی لینڈسے ایف ٹی اے پراسٹیک ہولڈرزسے مشاورت

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے ترکی اورتھائی لینڈ سے رواں سال کے آخر تک آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وزارت تجارت نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے اور ایف ٹی اے کے مسودے کو حتمی شکل دینے کے لیے آئندہ ماہ مشاورتی اجلاس […]

  • تیس ستمبر تک پراپرٹی ٹیکس ادا کرنےوالوں کیلئے 5فیصد رعائت کا اعلان

    فیصل آباد:(اے پی پی )محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے 30ستمبر تک پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کرنے والوں کیلئے 5فیصد رعائت کا اعلان کیا ہے اور بتایاکہ ہے کہ اس ضمن میں پراپرٹی مالکان کو نوٹس جاری کئے جارہے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ پراپرٹی ٹیکس کی وصولی یقینی بنائی جاسکے۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فیصل […]

  • انٹر نیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی کا اہم اجلاس 30اکتوبر کو ہو گا

    فیصل آباد :(اے پی پی )انٹر نیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی کا اہم اجلاس 30اکتوبر کو اسلام آباد میں شروع ہو گا جبکہ 55سال بعد پاکستان میں منعقد ہونے والے اس چھ روزہ اجلاس میں دنیا بھر کے کپاس پیدا کرنے والے 48ممالک کے 400سے زائد مندوبین شرکت کریں گے جس میں گزشتہ سال کے کپاس […]

  • 40 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم ستمبر کو ہوگی

    سرگودھا۔25 اگست(اے پی پی )سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے زیرِ اہتمام 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم ستمبر2016ء بروز منگل ضلع ملتان میں ہوگی۔ 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ 67 ویں قرعہ اندازی ہے جس کا پہلا انعام 7 کروڑ 50 لاکھ روپے، دوسرا انعام […]