تجارتی

رواں سال بینکاری کےشعبہ کےنان پرفارمنگ قرضوں کی شرح میں 2.46 فیصد کا اضافہ

  • اسلام آباد :(اے پی پی) رواں سال 2016 ء کی دوسری سہ ماہی کے دوران بینکاری کے شعبہ کے نان پرفارمنگ قرضوں کی شرح میں 2.46 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور شعبہ کے بیڈ لونز کا حجم 649 ارب روپے تک بڑھ گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق روا سال کے […]

  • گھی،لہسن، انڈوں سمیت 11 اشیا کی قیمت میں اضافہ

    ملتان:(اے پی پی) ملک میں 25 اگست 2016 کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں2.17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس ایک ہفتے کے دوران لہسن، گھی، گڑ، چھوٹا گوشت، انڈے، خشک دودھ کے ڈبے سمیت 11 اشیا کی قیمت میں اضافہ، 11 اشیا […]

  • عراق کا خام تیل کی پیداوارمیں کمی سے انکار

    بغداد:(اے پی پی) عراق نے اپنی خام تیل کی پیداوار میں کمی سے قیمتوں میں استحکام کی اوپیک ملکوں کی کوششوں میں تعاون سے انکار کردیا۔ وزیر تیل جابر علی ال لعابی نے جنوبی شہر بصرہ کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ تیل برآمد کرنے والے ملکوں کی […]

  • گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی سے انڈیکس427 پوائنٹس بلند

    کراچی:(اے پی پی) گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میںمجموعی طورپرتیزی کارحجان غالب رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 5 بالائی حدیں عبور کرتا ہوا ایک بار پھر 39900 پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر نے میں کامیاب ہو گیا۔ 5 کاروباری دنوں کے دوران مارکیٹ کے سرمائے میں 85 ارب سے […]

  • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4.50 روپے لیٹرکمی کا امکان

    لاہور:(اے پی پی) ملک بھرمیں یکم ستمبرسے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 4 روپے 50 پیسے تک سستی ہونے کا امکان ہے، آئندہ ماہ سے پٹرول 2روپے 60 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 3 روپے46 پیسے، مٹی کا تیل 3 روپے، لائٹ ڈیزل 2 روپے 80 پیسے […]

  • سی پیک سے نئی گلوبل ویلیوچینزجنم لیں گی، ماہرین

    اسلام آباد:(اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) ان 6 عظیم منصوبوں میں اہم ترین منصوبہ ہے جس کے نتیجے میں دنیا میں بڑی جیواکنامک تبدیلیاں رونما ہوں گی اور نئی گلوبل ویلیو چینز جنم لیں گی، پاکستانی کاروباری برادری کو ان کا حصہ بننے اور ان سے ممکنہ فوائد سمیٹنے کے لیے […]