کراچی: (اے پی پی) حکومتی اعداد و شمار اور دعوے غلط ثابت ہوئے ، مالی سال 2016 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار بڑھنے کی بجائے مزید گھٹ گئی ۔ مالی سال 2016 میں حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ بڑی صنعتوں کی ترقی کا ہدف حاصل کرلیا گیا ہے ، مگر درحقیقت اعداد شمار تو […]