تجارتی

امریکا، یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں ملا جلا رحجان

  • نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیائی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ رہا جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان اور یورپ کی غیر یقینی سیاسی صورتحال ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1203.4 […]

  • امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

    نیویارک (ملت + اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی پیداوار میں اضافہ ہے۔نیویارک میں وقفے پر برنٹ نارتھ سی کروڈ کے تحت مستقبل میں فراہمی کے معاہدے 6 سینٹ کی کمی کے ساتھ 51.31 ڈالر فی بیرل میں طے پائے ۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے […]

  • ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی

    کوالالم پور (ملت + اے پی پی) ملائیشین پام آئل کے نرخ 4 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے جس کی وجہ طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں مئی کیلئے پام آئل کے سودے 1.7 فیصد کم ہوکر 2723 رنگٹ (612.60 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 […]

  • ایشیائی منڈی میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ

    ٹوکیو (ملت + اے پی پی) ایشیائی منڈی میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں اضافہ بتایا گیاہے ۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں اگست کیلئے خام ربڑ کے سودے 2.2 ین بڑھ کر 263.9 ین (2.30 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں مئی کیلئے […]

  • چینی سٹاکس پیر کو اضافے پر بند ہوئے

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی سٹاکس پیر کو اضافے پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.76فیصد کے اضافے سے3237.02پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس1.04فیصدکے اضافے سے10559.88پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 1.07فیصدکے اضافے سے1970.88پوائنٹس پر بند ہوا ۔

  • چینی یوآن کی قدر میں اضافہ

    بیجنگ (ملت + آئی این پی) چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گای ، زرمبادلہ مارکیٹ کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 135بیسک پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور چینی یوآن 6.8988کی شرح پر بند ہوا ۔دریں اثنا مرکزی بینک کے گورنر زو زیاؤ […]