تجارتی

پاکستان کے تجارتی خسارے میں رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران 1.3 فیصد کمی

  • اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) پاکستان کے تجارتی خسارے میں رواں مالی سال 2018-19ء کے ابتدائی دو ماہ ’’جولائی اور اگست‘‘ کے دوران میں 1.3 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے اور اس دوران تجارتی خسارہ 6 ارب 17 کروڑ ڈالر رہا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی […]