تجارتی

سعودی عرب کی جانب سےامدادی پیکج کی پہلی قسط آج ملے گی

  • اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سےامدادی پیکج کی پہلی قسط آج ملے گی، پہلی قسط کا حجم ایک ارب ڈالر ہوگا،رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع کرائی جائےگی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سےا مدادی پیکج کی […]