خبرنامہ کھیل

پہلے ون ڈے میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، اظہر علی

  • لندن ۔ 25 اگست (اے پی پی) پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز اوپننگ بلے باز اظہر علی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں شکست کے باوجود انکی ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، انہوں نے کہا کہ وہ دوسرے میچ میں […]