خبرنامہ کھیل

شعیب ملک گلے میں انفیکشن کے باعث میچ نہ کھیل سکے

  • برسبین: (ملت+اے پی پی) پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین شعیب ملک گلے میں انفیکشن کی وجہ سے میچ میں شرکت نہ کر سکے جس کے بعد ان کی جگہ محمد حفیظ کو موقع دیا گیا۔ آسٹریلیا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز شعیب ملک گلے کے […]

  • ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان سے معذرت کرلی

    دبئی:(ملت+اے پی پی) ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے رواں سال دورہ پاکستان سے معذرت کرلی ہے۔ پاکستان کے کرکٹ کے میدان طویل عرصے سے ویران پڑے ہیں جنہیں آباد کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو لاہور میں رواں سال 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کی دعوت دی […]

  • ’پراٹھے والا‘ حنان کل قذافی اسٹیڈیم میں اُڑان بھرے گا

    لاہور:(ملت+اے پی پی) پراٹھے والا حنان خان ہفتے کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اڑان بھرے گا،این سی اے الیون میں شامل 19سالہ کرکٹر کو ملائیشین ٹیم کیخلاف ٹوئنٹی20میچ میں صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملے گا۔ چند ہفتے قبل سوشل میڈیا کی بدولت چائے والے ارشد خان کو بے پناہ شہرت ملی،جاذب نظر شخصیت توجہ […]

  • ایک روزہ سیریز کا اچھے اندازمیں آغازکرنا چاہتے ہیں، کپتان اظہرعلی

    برسبن:(ملت+اے پی پی) پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2019 کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کی اہمیت سے آگاہ ہیں۔ سیریز کا اچھے انداز میں آغاز کرنا چاہتے ہیں۔ گابا میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ […]

  • پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری

    سینٹ جانز:(ملت+اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ قومی ٹیم مارچ میں کریبیئنز کے دیس جائے گی جہاں وہ 31 مارچ سے 14 مئی تک میزبان ٹیم کیساتھ 3 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 2 ٹوئنٹی 20 میچز کھیلے گی۔ ٹرینیڈاڈ کے شہر پورٹ آف […]

  • پاکستان کو مایوسی کے اندھیروں میں امید کی کرن نظر آنے لگی

    دبئی:(ملت+اے پی پی) پاکستان کوورلڈکپ کے سفرمیں مایوسی کے اندھیروں میں امیدکی کرن نظرآنے لگی، براہ راست انٹری کیلیے سنہری موقع مل گیا، کیس مضبوط کرنے کیلیے آسٹریلیا سے ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔ موجودہ پوائنٹس برقرار رکھنے کیلیے بھی کم سے کم کینگروز پر ایک فتح درکار ہے،3-2 سے کامیابی گرین […]