خبرنامہ کھیل

حارث سہیل قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلیے پُرعزم

  • لاہور:(ملت+اے پی پی) آل راؤنڈر حارث سہیل قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کیلیے پُرعزم ہیں۔ حارث سہیل نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی دکھا کر ٹیم میں واپسی کا راستہ ہموار کروں گا، موجودہ فٹنس سے مطمئن ہوں اور رنز بنانے کی بھوک مزید بڑھ گئی ہے۔ 28 سالہ پلیئر نے […]

  • کینگروز کے خلاف سیریز میں فتح

    لاہور: (ملت+اے پی پی) سابق ٹیسٹ کرکٹر کبیر خان کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پی سی بی آفیشل کے مطابق کبیرخان کوویمنزٹیم کے کوچنگ ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ نامزد کیا گیا ہے، شاہد انوربیٹنگ کوچ اوراقبال امام فیلڈنگ کوچ جبکہ عائشہ اشعر ٹیم منیجرہوں گی۔ کبیرخان سے […]

  • اسلامک سالیڈیریٹی گیمز،پاکستان نے200 رکنی دستہ بھیجنے کا عندیہ دے دیا

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی حکومت نے رواں سال مئی میں شیڈول چوتھے اسلامک سالیڈیریٹی گیمزکیلیے200 رکنی دستہ بھیجنے کا عندیہ دیدیا ہے۔ گزشتہ روز پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری خالد محمود کی پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اختر نوازگنجیرا سے ملاقات ہوئی، اس موقع پر اسلامک گیمز میں شرکت کیلیے دستے […]

  • بہار دین جنوبی افریقا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

    جنوبی افریقا:(ملت+اے پی پی) نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے فرحان بہاردین کو کپتان مقرر کردیاہے جبکہ فاف ڈیوپلیسی کے علاوہ آل راؤنڈر ڈیوڈ ویز بھی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے جنوبی افریقا کی ٹیم میں فرحان بہار دین ( کپتان) ، تھیونس ڈی برون، […]

  • سیکیورٹی جائزہ، ویسٹ انڈین آفیشلز پاکستان آئیں گے

    ٹرینیڈاڈ:(ملت+اے پی پی) ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ پاکستان میں سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلیے ٹیم تشکیل دیدی، قیادت منیجر آپریشن رولینڈ ہولڈر اور سیکیورٹی کے سربراہ پال سلوو کر ینگے، ٹوئنٹی20سیریز کھیلنے کا فیصلہ مہمان وفد کی رپورٹ دیکھ کرکیا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے فوراً بعد ویسٹ انڈیز کو […]

  • عدالت نے وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

    کراچی:(ملت+اے پی پی) عدالت نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر اور کپتان وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز آل راؤنڈر اور سابق کپتان وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں۔ کراچی کی مقامی عدالت نے وسیم اکرم کے وارنٹ گرفتاری جاری […]