کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سالانہ ایوارڈزمیں زیادہ تر ایوارڈز نوجوان کھلاڑیوں نے جیت کر میدان مار لیا، شعیب ملک، یاسر شاہ، محمد عامر اور محمد حفیظ کے حصے میں کچھ نہ آیا۔ بدھ کی شب مقامی ہوٹل میں ہونے والے ایوارڈز میں سابق کھلاڑیوں شاہد آفریدی اور دیگر نے کامیاب کھلاڑیوں میں […]
خبرنامہ کھیل
پی سی بی ایوارڈز:: نوجوان کھلاڑیوں نے جیت کر میدان مارلیا
-
راجرز کپ ٹینس، جوکووچ، واورینکا اور راؤنک دوسرے راؤنڈ میں داخل، مرین کلچ اور دمترف نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
مونٹریال: (ملت آن لائن) نوویک جوکووچ، سٹانسلاس واورینکا اور میلوس راؤنک فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے، مرین کلچ اور گریگور دمترف پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے پری کوارٹر فائنل میں داخل ہو گئے۔ کینیڈا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز پہلے راؤنڈ میچز […]
-
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ (آج) شروع ہوگا
لندن :(ملت+اے پی پی) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (آج) جمعرات سے لندن میں شروع ہوگا، میزبان انگلش ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے مہمان بھارتی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 31 رنز سے […]
-
قومی تائیکوانڈو ٹیم ایشیئن گیمز میں شرکت کیلئے16 اگست کو انڈونیشیاء روانہ ہوگی
اسلام آباد: (ملت آن لائن) 9 رکنی قومیتائیکوانڈو ٹیم ایشیئن گیمز میں شرکت کیلئے 16 اگست کو انڈونیشیاء روانہ ہوگی۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق ایونٹ کیلئے6 کھلاڑیوں اور 3 آفیشلز کا انتحاب کیا ہے۔ کھلاڑیوں میں 3 مرد اور 3 خواتین کھلاڑی اور 3 آفیشلزشامل ہیں۔ مرد کھلاڑیوں میں […]
-
انگلینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ (کل) شروع ہوگا، انگلش ٹیم کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل
لندن :(ملت آن لائن+اےپی پی) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) جمعرات سے لندن میں شروع ہوگا، میزبان انگلش ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ انگلینڈ نے مہمان بھارتی ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 31 رنز […]
-
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل ( پی بی سی سی) کا 17 کھلاڑیوں کیلئے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل ( پی بی سی سی) نے 6 ماہ کیلئے 17 کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا۔ سنٹرل کنٹریکٹ میں اے کیٹیگری میں تین، بی کیٹیگری میں تین جبکہ سی کیٹیگری میں 11 کھلاڑیوں کو رکھا گیا ہے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید […]





