خبرنامہ کھیل

ریٹائرمنٹ سے متعلق سوچنے میں ابھی بہت وقت ہے، مصباح الحق

  • سڈنی:(ملت+اے پی پی) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ابھی ریٹائرمنٹ کے بارے میں نہیں سوچ رہا ہوں، ابھی اس میں بہت وقت باقی ہے۔ سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ٹیسٹ ٹیم کے قائد نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز اور پی […]

  • بگ بیش لیگ کی مصباح کے ساتھ معاہدے میں دلچسپی

    سڈنی:(ملت+اے پی پی) بگ بیش لیگ کی فرنچائز سڈنی سکسرز مصباح الحق کی خدمات حاصل کرنے کی خواہاں ہے، یہ انکشاف ایک نجی ٹی وی نے کیا۔ پاکستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق انٹرنیشنل ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں تاہم طویل فارمیٹ میں بھی ان کا کیریئر غروب […]

  • یونس خان سڈنی میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے

    سڈنی:(ملت+اے پی پی) یونس خان ناقابل شکست 175 رنز کے ساتھ سڈنی گراؤنڈ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ یونس خان سے قبل اعجاز احمد نے 1995-96 میں 137 رنز بنائے تھے، یہ آخری بار تھا کہ جب پاکستان نے آسٹریلوی سرزمین پر کوئی ٹیسٹ جیتا۔ سینئر بیٹسمین نے سڈنی […]

  • آسٹریلیا نے پاکستان کو سڈنی ٹیسٹ 220 رنز سے ہرا کر وائٹ واش کر دیا

    سڈنی: (ملت+اے پی پی) آسٹریلیا نے پاکستان کو سڈنی ٹیسٹ 220 رنز سے ہرا کر وائٹ واش کر دیا۔ ٹیسٹ کرکٹ میں مسلسل چھٹی شکست کی بدترین تاریخ رقم ہو گئی۔ سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا نے پاکستان کرکٹ کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دیا۔ چار سو پینسٹھ رنز کے […]

  • اصغر خان نیشنل امیچور گالف چیمپیئن شپ پشاور میں شروع

    دوسری:(ملت+اے پی پی) اصغر خان نیشنل امیچور گالف چیمپیئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی۔ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے ایک سو پچاس گالفرز حصہ لے رہےہیں۔ ٹاپ رینک گالفرزچیمپیئن شپ کا حصہ ہیں، ایونٹ 54 ہولز پر کھیلاجارہاہے۔ گالف چیمپیئن شپ تین دن جاری رہے گی جس میں بوائزانڈر 14 اور 17 کیٹیگریز میں […]

  • سڈنی ٹیسٹ: 465 کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے ایک وکٹ پر 55 رنزبنا لئے

    سڈنی:(ملت+اے پی پی) تیسرے اور آخری ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے آسٹریلیا کی جانب سے دیئے گئے 465 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ایک وکٹ پر 55 رنز بنا لئے۔ سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے آسٹریلیا کی جانب سے 465 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اپنی […]