خبرنامہ کھیل

وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ تاریخ کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنا دی

  • سڈنی:(ملت+اے پی پی) آسٹریلوی اوپنرڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کرکٹ تاریخ کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنا دی۔ ڈیوڈ وارنر نے یہ اعزاز پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں حاصل کیا، وارنر نے 50 رنز کی تکمیل کے لئے صرف 23 گیندوں کا استعمال کیا، انہوں نے یاسر شاہ کو چھکا لگا […]

  • محمد عامر کا مسل پل ہو گیا، بولنگ نہیں کی

    سڈنی:(ملت+اے پی پی) آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹیسٹ کے چوتھے روز میزبان ٹیم کی دوسری اننگز سے قبل پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کا مسل پل ہو گیا جس کی وجہ سے انہوں نے بالنگ نہیں کی۔ سڈنی ٹیسٹ میں محمد عامر آسٹریلیا کی دوسری میں بولنگ کے لیے میدان میں نہیں آئے، پاکستان کی […]

  • سر پر گیند لگنے کے سبب رینشا سڈنی ٹیسٹ میں مزید حصہ نہیں لیں گے

    سڈنی:(ملت+اے پی پی) آسٹریلوی بیٹسمین میٹ رینشا سر پر گیند لگنے کے سبب سڈنی ٹیسٹ میں مزید حصہ نہیں لے سکیں گے۔ پاکستان سے میچ کے ابتدائی 3 روز میں دو بار گیند میٹ رینشا کے ہیلمٹ پر لگی تھی، پہلے روز جب وہ 91 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے تو عامر کے زوردار […]

  • ٹیسٹ ٹیم میں عامر کی جگہ خطرات کا شکار ہوگئی

    لاہور:(ملت+اے پی پی) محمد عامر کی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ خطرے میں پڑنے لگی،کم بیک بوائے ماضی کی جھلک نہ دکھا پائے، 2010اور حالیہ کارکردگی میں زمین آسمان کا فرق آگیا،ایک سال میں 22.33 کی اوسط سے 33شکار کرنے والے پیسر واپسی کے بعد 40.76کی ایوریج سے 30وکٹیں حاصل کرسکے ہیں، کسی ایک اننگز میں […]

  • مشکل وقت میں اظہر علی کا مضحکہ خیز رن آؤٹ موضوع بحث بن گیا

    سڈنی:(ملت+اے پی پی)سڈنی ٹیسٹ میں اظہر علی کا مضحکہ خیز رن آؤٹ موضوع بحث بن گیا، میچ کے تیسرے روز اوپنر نے71 پر وکٹ گنوا کر پاکستان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا۔ مہمان ٹیم کا ٹوٹل،152 تک پہنچا تھا کہ ناتھن الیون کی گیند پر اسٹروک کھیلنے کے بعد یونس خان سنگل لینے کیلیے […]

  • سڈنی ٹیسٹ میں پاکستان نے 8 وکٹ پر 271 رنز بنا لئے

    سڈنی:(ملت+اے پی پی) تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 271 رنز بنائے ہیں جب کہ قومی ٹیم فالو آن سے بچنے کے لئے مزید 67 رنز درکار ہیں۔ سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز تیز بارش کے سبب پہلے سیشن میں ایک بھی اوور نہ کروایا جاسکا، کھانے کا وقفہ […]