خبرنامہ کھیل

ابھی پاکستان میں کھیلنے کوتیار نہیں،آندرے رسل

  • سڈنی:(ملت+اے پی پی) ویسٹ انڈین آل راؤنڈر آندرے رسل کا کہناہے کہ وہ پی ایس ایل کا فائنل یا پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کے لیے ابھی تیار نہیں ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی آل راؤنڈر رسل نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ میں نے سنا ہے کہ پاکستان پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانا […]

  • سڈنی ٹیسٹ، پاکستان نے دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنا لئے

    سڈنی (ملت + آئی این پی) آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 538 رنز بنا کر ڈکلیئر کردی جب کہ پاکستان نے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک اظہر علی اور یونس خان کی نصف سنچریوں کی بدولت 2 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنا لئے ۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ […]

  • چالیس سالہ انتظار ختم، 10 پاکستانی باکسر ورلڈ رینکنگ میں شامل

    لاہور (ملت + آئی این پی) 40 سال بعد پاکستان باکسنگ کونسل کے تحت لڑنے والے دس پاکستانی باکسرز کو ورلڈ باکسنگ رینکنگ میں شامل کر لیا گیا ۔ ورلڈ باکسنگ رینکنگ میں شامل ہونے والے پاکستانی باکسرز میں پاکستان باکسنگ کونسل کے سیکرٹری عبدالرشید بلوچ، ذوالقرنین خان، مزمل عثمان، نادر بلوچ، محب علی، محمد […]

  • پی سی بی آپریشن تھیٹر میں پڑا ہے، درست آپریشن کی ضرورت ہے، راشد لطیف

    لاہور (ملت + آئی این پی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے مصباح الحق کی قیادت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ٹیم اور بورڈ دونوں میں منصوبہ بندی کا فقدان ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں انہوں […]

  • ویسٹ انڈیزبورڈ کا کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر غور

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) ویسٹ انڈیزکرکٹ بورڈ (ڈبلیو آئی سی بی) کے آپریشنز منیجر رولینڈ ہولڈر نے کہاہے کہ سیکورٹی مسائل کے حل ہونے اور کھلاڑیوں کی ایسوسی ایشن کی اجازت کی صورت میں رواں سال مارچ میں 2 ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے ٹیم کو پاکستان بھیجنے پر غور کررہے ہیں۔ […]

  • پاکستان گذشتہ 25سے30سے سال تک مشکلات میں گھرا رہا ہے: شاہد آفریدی

    کراچی (ملت + آئی این پی) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نئے سال کے آغاز پر اپنے مداحوں کیلئے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان گذشتہ 25سے30سے سال تک مشکلات میں گھرا رہا ہے تاہم ہم نے بہت سی قربانیاں دی ہیں،اب وقت قربانیاں دینے کے بجائے ترقی اور کامیابی حاصل […]