خبرنامہ کھیل

شرمناک شکست پر سابق کرکٹرز قومی ٹیم پر برس پڑے

  • کراچی/لاہور:(ملت+اے پی پی) میلبورن میں شرمناک شکست پر سابق کرکٹرز قومی ٹیم پر برس پڑے، وسیم اکرم نے کہا کہ یہ بد ترین شکست ہے، دراصل آسٹریلیا کی یہ کامیابی خود پاکستان کرکٹ ٹیم کی مرہون منت رہی،رمیز راجہ نے کہاکہ گرین کیپس اب ڈیڑھ سے دو سیشن والی ٹیم بن کر رہ گئے، ایسا […]

  • باسط علی نے جونیئر سلیکشن کمیٹی اور ویمنز ٹیم کی کوچنگ چھوڑ دی

    کراچی: (ملت+اے پی پی) باسط علی نے پی سی بی کے ساتھ مزید کام کرنے سے انکار کردیا باسط علی نے کہا کہ میں جونیئر سلیکشن کمیٹی کی سربراہی سے مستعفی ہو رہا ہوں، ویمنز ٹیم کی مزید کوچنگ بھی نہیں کروں گا، یاد رہے کہ ناقص کارکردگی کے سبب بورڈ خود ہی باسط کو […]

  • کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا

    کراچی:(ملت+اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا، باہمی کرکٹ نہ کھیلنے کے نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔ پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا 43 واں اجلاس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، جس کے بعد چیئرمین پی سی بی شہر یار خان […]

  • میلبورن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں پاکستان کو ایک اننگز اور 18 رنز سے شکست

    میلبورن: (ملت+اے پی پی) آسٹریلیا نے میلبورن ٹیسٹ میں پاکستان کو ایک اننگز اور 18 رنز سے شکست دے دی ہے ۔ پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 163 رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ دوسری اننگز میں مچل سٹارک نے 4 ، نیتھن لیون نے 3 اور ہیزل ووڈ نے دو کھلاڑیوں کو پویلین بھیجا ۔ […]

  • دلبرداشتہ مصباح نے ریٹائر منٹ کا عندیہ دیدیا

    میلبرن:(ملت+اے پی پی) آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں شرمناک شکست سے دلبرداشتہ ہو کر قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا۔ دوسرے ٹیسٹ میں شکست کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ مستقبل کے حوالے سے سوچنے کا وقت […]

  • میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

    میلبرن:(ملت+اے پی پی) تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پانچویں روز پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 163 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور اس طرح گرین […]