خبرنامہ کھیل

باسط علی نے تھپڑ مارنے پر محمود حامد سے معافی مانگ لی

  • کراچی:(ملت+اے پی پی) سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے اپنے ہم عصر کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ مارنے پر معافی مانگ لی ہے۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ باسط علی نے ساتھی کرکٹر محمود حامد سے معافی مانگ لی ہے۔ باسط علی نے محمود حامد کو فون کرکے اپنے […]

  • ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ریڈٹ کے بانی سے منگنی کرلی

    ویٹیکن سٹی:(ملت+اے پی پی) امریکہ کی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے سوشل نیوز پلیٹ فارم ریڈٹ کے شریک بانی ایلکس اوہانیان سے منگنی کرلی ہے۔ امریکہ کی یہ دونوں مشہور شخصیات 2015 سے اپنے معاشقے کی وجہ سے مسلسل خبروں میں تھیں لیکن سرینا ولیمز نے ایک تازہ ریڈٹ […]

  • ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا سال ہو گی، شہریار

    کراچی:(ملت+اے پی پی) چیئرمین پی بی سی شہریار خان کا کہنا ہے کہ حنیف محمد اکیڈمی میں کراچی کے اُبھرتے ہوئے کھلاڑیوں کے ساتھ ویمن کرکٹرز کو بھی مواقع میسر آئیں گے جب کہ انٹرنیشنل جونیئر اور ویمنز ٹیموں کے بعد بڑی ٹیمیں پاکستان لانے کیلیے کوشاں ہیں اور 2017 ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی […]

  • یاسر شاہ ڈوپ ٹیسٹ کے لیے خاص ہدف بن گئے

    میلبورن:(ملت+اے پی پی) یاسر شاہ ڈوپ ٹیسٹ کیلیے خاص ہدف بن گئے، گذشتہ روز ان سمیت اظہر علی کے سیمپلز لیے گئے، لیگ اسپنر ماضی میں3ماہ پابندی کا شکار ہو چکے ہیں۔ میلبورن میں جاری باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران پاکستانی کرکٹرز یاسر شاہ اور اظہر علی کے سیمپلز حاصل کرلیے گئے، میچ کے تیسرے […]

  • رن آؤٹ سے بچنے کیلیے بنگلہ دیشی بیٹسمینوں کی ایک ہی اینڈ پر دوڑ

    نیلسن:(ملت+اے پی پی) نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں بنگلہ دیشی بیٹسمین امرالقیس اور صابر رحمان ایک اینڈ پر جمع ہوکر مضبوط شراکت توڑ بیٹھے۔ امر کور کی جانب گیند کو پش کرنے کے بعد تیزی سے سنگل کیلیے دوڑے، دوسرے اینڈ سے صابر بھی پہلے آگے بڑھے مگر پھر اچانک واپس پلٹے […]

  • باسط علی نے سابق کرکٹر محمود حامد کو تھپڑ رسید کردیا

    کراچی:(ملت+اے پی پی) ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ باسط علی نے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی محمود حامد کو تھپڑ ماردیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں قائد اعظم ون ڈے انٹرنیشنل کپ کے میچ کے دوران ویمن کرکٹ ٹیم کے کوچ باسط علی اور سابق کرکٹر محمود حامد کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اور بات یہاں تک بڑھ […]